صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر جے پی نڈا نے زور دے کر کہا ہے کہ سب کیلئے خوراک کی یقینی فراہمی محض عمل درآمد کیلئے نہیں ہے بلکہ اس مقصد خوراک کے عالمی نظام میں اعتماد سازی بھی پیدا کرنا ہے۔ جناب نڈا نے یہ بات آج نئی دلّی میں FSSAI کے خوراک سے متعلق عالمی ضابطہ جاتی اداروں کی سربراہ میٹنگ 2025 کے تیسرے ایڈیشن کا افتتاح کرتے ہوئے کہی۔
Site Admin | September 26, 2025 2:48 PM
صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر نے کہا ہے کہ سب کیلئے خوراک کی یقینی فراہمی محض عمل درآمد کیلئے نہیں ہے بلکہ اس مقصد خوراک کے عالمی نظام میں اعتماد سازی بھی پیدا کرنا ہے