وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ خوراک کے شعبے میں تنوع، مانگ اور پیمانے کے لحاظ سے بھارت کے پاس تین گُنی طاقت ہے۔ کل شام نئی دلّی میں ورلڈ فوڈ انڈیا 2025 پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ تنوع، مانگ اور اختراع کے سبب بھارت سرمایہ کاری کے لیے سب سے پسندیدہ مقام ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت عالمی سطح پر خوراک کی یقینی فراہمی کے لیے مسلسل تعاون کر رہا ہے۔
Site Admin | September 26, 2025 10:33 AM | PM World Food India
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ خوراک کے شعبے میں تنوع، مانگ اور پیمانے کے لحاظ سے بھارت کے پاس تین گُنی طاقت ہے۔