September 26, 2025 10:35 AM | Prez-Geoscience Award

printer

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج نئی دلّی کے راشٹرپتی بھون کلچرل سینٹر میں ایک رسمی تقریب میں سرکردہ نیشنل جیو سائنس ایوارڈز 2024 عطا کریں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج نئی دلّی کے راشٹرپتی بھون کلچرل سینٹر میں ایک رسمی تقریب میں سرکردہ نیشنل جیو سائنس ایوارڈز 2024 عطا کریں گی۔ یہ ایوارڈ جیو سائنسز کے شعبے میں ملک کے سب سے پرانے اور سرکردہ اعزازات میں سے ایک ہیں۔ اِن ایوارڈ کا مقصد جیو سائنسز کے مختلف شعبوں میں غیر معمولی حصولیابی اور تعاون کے لیے انفرادی طور پر اور ٹیموں کو اعزاز بخشنا ہے۔ اس تقریب میں کوئلے اور کانوں کے مرکزی وزیر جی کشن ریڈّی بھی شرکت کریں گے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔