September 29, 2025 9:45 PM
21
وزیر اعظم نریندر مودی نے BJP ورکروں پر زور دیا ہے کہ وہ غیر BJP حکمرانی والی ریاستوں میں اِس بات کو یقینی بنائیں کہ GST میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچے
آج وزیر اعظم نریندر مودی نے قومی راجدھانی میں دین دیال اپادھیایہ مارگ پر دلّی BJP کے نئے تعمیر کئے گئے دفتر کا افتتاح کیا۔ اس دفتر کا سنگ بنیاد جون 2023 میں BJP کے صدر جگت پرکاش نڈّا نے رکھا تھا۔ اس موقع پر اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے اس بات کو اجاگر کیا کہ نوراتری کے پوتر موقعے پر دلّی B...