September 29, 2025 9:23 AM | Next Gen GST Food

printer

آج ہم نظر ڈال رہے ہیں کہ کیسے اِن اصلاحات سے آٹو موبیل شعبے میں لوگوں کو اپنے خواب پورے کرنے میں مدد ملی۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے اِس یومِ آزادی کی اپنی تقریب میں لال قلعے کی فصیل سے اگلے سلسلے کی GST اصلاحات، دیوالی تک کر دیے جانے کا اعلان کیا تھا۔ GST کونسل نے 3 ستمبر کو شرحوں کو معقول بنا کر اور کئی شعبوں میں ٹیکس کی شرحوں میں کٹوتی کر کے اُن کے اِس خواب کو پورا کیا۔ اِس طرح شہریوں کی زندگی مزید سہولت آمیز ہو گئی۔ آج ہم نظر ڈال رہے ہیں کہ کیسے اِن اصلاحات سے آٹو موبیل شعبے میں لوگوں کو اپنے خواب پورے کرنے میں مدد ملی۔

حکومت نے جی ایس ٹی میں اگلے سلسلے کی اصلاحات کے تحت عام شہریوں کو راحت دیتے ہوئے متعدد غزائی اشیاء میں ٹیکسوں میں بھاری کٹوتی کی ہے۔ جی ایس ٹی 2.0 کے تحت، پزہ، بریڈ، کھاکھرا، اور روٹی کو مکمل طور پر ٹیکس فری کردیا گیا ہے۔ اِن پر پہلے 5 فیصد جی ایس ٹی لگایا گیا تھا۔ اِس طرح پراٹھے، جن پر 18 فیصد جی ایس ٹی لگایا گیا تھا، انکو بھی جی ایس ٹی سے مستسنیٰ رکھا گیا ہے۔ ان اصلاحات کا مقصد، عام شہریوں کی جیب پر پڑنے والے دباؤ کو کم کرنا او عام لوگوں پر اقتصادی بوجھ کو کم کرنا ہے۔ واضح ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے اِس ماہ کی 21 تاریخ کو شہریوں سے  سودیشی مصنوعات خرید نے کی اپیل کی تھی، جس سے کھریلوں صنعت، چھوٹے مینو فیکچر، اور مقامی کاریگروں اور MSME کو مدد ملے گی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔