September 30, 2025 4:29 PM
15
نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کی وزارت نے سال دو ہزار پچیس کے کھیل ایوارڈ کیلئے درخواستیں طلب کی ہیں۔
نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کی وزارت نے سال 2025 کے کھیل ایوارڈ کیلئے درخواستیں طلب کی ہیں۔ ان ایوارڈز کے نوٹیفکیشن وزارت کی آفیشیل ویب سائٹ پر اَپ لوڈ کردیئے گئے ہیں۔ ہمارے نامہ نگار نے اطلاع دی ہے کہ اہل کھلاڑی، کوچیز اور ادارے اپنی درخواستیں سرکاری آن لائن پورٹل www.dbtyas-sports.gov.in کے ذریعے ...