May 14, 2025 3:26 PM

printer

مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان تین شمال مشرقی ریاستوں کے اپنے چار روزہ دورے پر آج شام گوہاٹی پہنچیں گے۔

زراعت، کسانوں کی بہبود اور دیہی ترقی کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان تین شمال مشرقی ریاستوں کے اپنے چار روزہ دورے پر آج شام گوہاٹی پہنچیں گے۔ وزیر موصوف رات بھر کے قیام کیلئے سیدھے قاضی رنگا نیشنل پارک جائیں گے۔ کَل صبح سویرے جناب چوہان میزروم روانہ ہوں گے۔ اپنے دورے کے دوران وزیر موصوف میزروم اور ناگالینڈ میں مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے۔ 17 مئی کو مرکزی وزیر گوہاٹی میں پی ایم آواس یوجنا کے پروگرام میں شرکت کریں گے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔