May 14, 2025 3:19 PM

printer

بھارت نے ملک میں گلوبل ٹائمز، Xinhua نیوز ایجنسی اور TRT World کے X اکاؤنٹس بلاک کردیئے ہیں۔

بھارت نے ملک میں گلوبل ٹائمز، Xinhua نیوز ایجنسی اور TRT World کے X اکاؤنٹس بلاک کردیئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کے غلط پروپیگنڈے کو پھیلانے کی وجہ سے یہ کارروائی کی گئی ہے۔ گلوبل ٹائمز چین کے پیپلز ڈیلی کا انگریزی زبان کا Tabloid ہے اور اِسے چین کی کمیونسٹ پارٹی چلاتی ہے۔ Xinhua نیوز ایجنسی عوامی جمہوریہ چین کی سرکاری خبر ایجنسی ہے جبکہ TRT World ترکی کا ریڈیو ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔