May 14, 2025 3:36 PM

printer

بھارت کی خود اپنی دفاعی صلاحیت میں آکاش تیر ناقابل تسخیر نظام ثابت ہوا ہے

بھارت کی خود اپنی دفاعی صلاحیت میں آکاش تیر ناقابل تسخیر نظام ثابت ہوا ہے۔ اس نظام کی بدولت پاکستان کی طرف سے آنے والے تمام ڈرون، میزائل، مائکرو UAV اور دیگر حربوں کو مؤثر طور پر روکا گیا اور انہیں ناکام بنا دیا گیا اور اس طرح پاکستان کا کوئی میزائل اور ڈرون بھارت کی فضائی حدود میں داخل نہیں ہوسکا۔ آکاش تیر سے خود اپنی دفاعی صلاحیت اور ٹیکنالوجی میں بڑھتی ہوئی بھارت کی خود کفالت کا بھی اظہار ہوتا ہے۔ اِس کے برخلاف پاکستان کا فضائی نظام جس کا انحصار HQ-9 اور HQ-16 پر تھا، بری طرح ناکام ہوگیا اور وہ بھارت کے کسی بھی ڈرون یا میزائل کو روکنے میں ناکام رہا جس سے اُس کو کافی نقصان پہنچا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔