May 14, 2025 3:32 PM

printer

جسٹس بھوشن رام کرشن Gavai نے بھارت کے 52 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف لے لیا ہے۔

جسٹس بھوشن رام کرشن Gavai نے بھارت کے 52 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف لے لیا ہے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج صبح راشٹرپتی بھون میں ایک خصوصی تقریب میں جسٹس Gavaiکو عہدے کا حلف دلایا۔ جسٹس  بی آر Gavai، جسٹس سنجیو کھنہ کی جگہ عہدے کی ذمہ داری سنبھالیں گے، جن کی مدت کار کَل ختم ہوگئی۔ حلف برداری کی تقریب میں نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ، وزیراعظم نریندر مودی، مختلف مرکزی وزراء اور سپریم کورٹ کے جج صاحبان نے شرکت کی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔