May 14, 2025 10:33 PM

printer

دلّی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی نے ترکی کی انو یونیورسٹی کے ساتھ ایک مفاہمت نامے کو معطل کردیا ہے

دلّی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی نے ترکی کی Inonu یونیورسٹی کے ساتھ ایک مفاہمت نامے کو معطل کردیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک پوسٹ میں JNU نے کہا ہے کہ قومی سلامتی سے متعلق معاملات کے پیشِ نظر یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ مفاہمت نامے کے تحت دونوں یونیورسٹیوں کے اساتذہ اور طالب علموں کے ایکسچینج کے پروگرام بھی شامل تھے نیز دیگر اسکیموں پر بھی عمل ہونا تھا۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔