May 16, 2025 9:46 PM

printer

ریزرو بینک آف انڈیا RBI نے دو اہم بینکوں Deutsche بینک AG اور Yes بینک لمیٹڈ پر نظم وضبط کی خلاف ورزی کیلئے مالی جرمانہ عائد کیا ہے

ریزرو بینک آف انڈیا RBI نے دو اہم بینکوں Deutsche بینک AG اور Yes بینک لمیٹڈ پر نظم وضبط کی خلاف ورزی کیلئے مالی جرمانہ عائد کیا ہے۔ RBI کی ہدایات کی پابندی نہ کرنے پر Deutsche بینک AG پر پچاس لاکھ روپئے کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ایک دوسرے آرڈر میں RBI نے Yes بینک لمیٹڈ پر 29 لاکھ 60 ہزار روپئے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔