May 20, 2025 10:01 AM

printer

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیر شیوراج سنگھ چوہان آج نئی دلّی میں زرعی تحقیق کے اداروں کی بھارتی کونسل کی سالانہ کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیر شیوراج سنگھ چوہان آج نئی دلّی میں زرعی تحقیق کے اداروں کی بھارتی کونسل (ICAR) کی زرعی یونیورسٹیوں کے وائس چانسلروں اور ڈائریکٹروں کی سالانہ کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔ اس کانفرنس کا موضوع ہے: کارروائی کیلئے تیاری: سال 2047 تک وکست بھارت کیلئے زرعی تحقیق اور تعلیم کی ترویج اور توسیع۔

اس تقریب کے دوران جناب چوہان بھارت کی طویل مدتی ترقی کیلئے قومی زرعی تحقیقی نظام NARS کے تصور نو کے موقع پر ایک اعلیٰ سطحی پینل کی بھی قیادت کریں گے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔