وزیرِ اعظم نریندر مودی 25 مئی کو آکاشوانی پر ’مَن کی بات‘ پروگرام میں ملک اور بیرونِ ملک کے لوگوں سے اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ یہ ماہانہ ریڈیو پروگرام کا 122 واں نشریہ ہوگا۔ لوگ ٹول فری نمبر 1800 – 11 – 7800 کے ذریعے پروگرام کیلئے اپنی رائے اور تجاویز بھیج سکتے ہیں۔ لوگ نریندر مودی ایپ یا My Gov اوپن فورم کے ذریعے بھی آن لائن اپنی تجاویز بھیج سکتے ہیں۔ آئندہ نشریے کیلئے تجاویز اِس ماہ کی 23 تاریخ تک قبول کی جائیں گی۔
Site Admin | May 20, 2025 10:29 AM
وزیرِ اعظم نریندر مودی 25 مئی کو آکاشوانی پر ’مَن کی بات‘ پروگرام میں ملک اور بیرونِ ملک کے لوگوں سے اپنے خیالات کا اظہار کریں گے