May 21, 2025 11:48 PM

printer

وزیر اعظم مودی کَل جدید ترین سہولیات کے حامل ایک سو تین امرت بھارت اسٹیشنوں کا افتتاح کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت ریلوے کے بنیادی ڈھانچے کیلئے کل ایک اہم ترین دن ہوگا۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک پوسٹ میں، انہوں نے کہا کہ امرت اسٹیشنوں سے آرام دہ سفر اور کنکٹیویٹی کو فروغ ملے گا اور یہ ملک کے شاندار کلچر کا ایک جشن ہوگا۔ وزیر اعظم مودی کَل جدید ترین سہولیات کے حامل 103 امرت بھارت اسٹیشنوں کا افتتاح کریں گے۔ 19 امرت اسٹیشن اتر پردیش کے مختلف مقامات پر واقع ہیں اور یہ مسافروں کو جدید ترین سہولیات مہیا کرانے کیلئے پوری طرح تیار ہیں۔

یہ جدید ترین امرت بھارت اسٹیشنز، جو بجنور، سہارنپور جنکشن، عیدگاہ آگرہ جنکشن، گووردھن فتح آباد، گووند پوری، عزت نگر، بریلی سٹی، ہاتھرس سٹی، Ujhani، سدھارتھ نگر، بلرام پور اور دیگر مقامات پر بنائے گئے ہیں، جدید ترین سہولیات سے آراستہ ہیں۔ بجنور اسٹیشن بالکل ہی بدل گیا ہے۔ نئے تیار کیے گئے اِس اسٹیشن پر ایئر کندیشنز لگے ویٹنگ ہال، Lifts، بڑا پارکنگ ایریا، ویٹنگ Sheds، واٹر کُولر، نئے اور صاف ستھرے بیت الخلاء، آگ سے بچاؤ کیلئے جدید بنیادی ڈھانچہ،  Diyanjano کیلئے ramps اور بیت الخلاء اور اسمارٹ ٹی وی نصب کیے گئے ہیں۔ اسٹیشن کی نئی عمارت میں نئی طرز کے ڈیزائن تو ہیں ہیں ساتھ ہی اس میں خطے کی وراثت اور ثقافت کو بھی محفوظ رکھا گیا ہے۔

وزیر اعظم مودی کَل راجستھان میں بیکانیر کا بھی دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم امرت بھارت اسٹیشن اسکیم کے تحت نوتیار شدہ Deshnok ریلوے اسٹیشن کا افتتاح کریں گے اور بیکانیر – ممبئی ایکسپریس ریل گاڑی کو جھنڈی دکھاکر روانہ کریں گے۔ اس کے بعد وہ پَلانا میں تقریباً 26 ہزار کروڑ روپے کی مالیت کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگِ بنیاد رکھیں گے، افتتاح کریں گے اور قوم کے نام وقف کریں گے۔  پیش ہے ایک رپورٹ

یہ جدید ترین امرت بھارت اسٹیشنز، جو بجنور، سہارنپور جنکشن، عیدگاہ آگرہ جنکشن، گووردھن فتح آباد، گووند پوری، عزت نگر، بریلی سٹی، ہاتھرس سٹی، Ujhani، سدھارتھ نگر، بلرام پور اور دیگر مقامات پر بنائے گئے ہیں، جدید ترین سہولیات سے آراستہ ہیں۔ بجنور اسٹیشن بالکل ہی بدل گیا ہے۔ نئے تیار کیے گئے اِس اسٹیشن پر ایئر کندیشنز لگے ویٹنگ ہال، Lifts، بڑا پارکنگ ایریا، ویٹنگ Sheds، واٹر کُولر، نئے اور صاف ستھرے بیت الخلاء، آگ سے بچاؤ کیلئے جدید بنیادی ڈھانچہ،  Diyanjano کیلئے ramps اور بیت الخلاء اور اسمارٹ ٹی وی نصب کیے گئے ہیں۔ اسٹیشن کی نئی عمارت میں نئی طرز کے ڈیزائن تو ہیں ہیں ساتھ ہی اس میں خطے کی وراثت اور ثقافت کو بھی محفوظ رکھا گیا ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔