May 21, 2025 10:32 PM

printer

سول سروسز کیلئے صلاحیتوں کی تشکیل کے مشن سے متعلق قومی پروگرام ’کرم یوگی‘ کے تحت The iGOT کرم یوگی پلیٹ فارم پر بھارت بھر میں رجسٹرڈ سول سرونٹس کی تعداد ایک کروڑ سے زیادہ ہوگئی ہے۔

سول سروسز کیلئے صلاحیتوں کی تشکیل کے مشن سے متعلق قومی پروگرام ’کرم یوگی‘ کے تحت The iGOT کرم یوگی پلیٹ فارم پر بھارت بھر میں رجسٹرڈ سول سرونٹس کی تعداد ایک کروڑ سے زیادہ ہوگئی ہے۔ جنوری 2023 میں اِسے استعمال کرنے والوں کی تعداد تین لاکھ تھی، جس میں دو سال سے کچھ زیادہ کے عرصے میں 30 گنا اضافہ ہوا ہے۔ اہلکاروں، عوامی شکایات اور پنشن کے محکمے کے مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے آج سنگِ میل قائم کرنے والی اِس اہم حصولیابی کا اعلان کیا۔ تیز رفتار اضافہ پبلک ایڈمنسٹریشن کے شعبے میں ڈجیٹل طریقہئ کار اختیار کرنے کے بڑھتے ہوئے عمل کو اجاگر کرتا ہے اور مرکز کے مستقبل کیلئے تیار اور شہری مرکوز سول سروس تشکیل دینے کے عزم کی توثیق کرتا ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔