May 23, 2025 9:47 PM
18
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر نے کہا ہے کہ دنیا اب کم مغربی اور زیادہ متنوع، زیادہ عالمگیر اور زیادہ سے زیادہ ایشیائی بھی ہو رہی ہے
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر نے کہا ہے کہ دنیا اب کم مغربی اور زیادہ متنوع، زیادہ عالمگیر اور زیادہ سے زیادہ ایشیائی بھی ہو رہی ہے۔ ڈنمارک کے کوپن ہیگن میں ایک خبر رساں ایجنسی کے ساتھ انٹرویو میں وزیر موصوف نے کہا کہ نئے عالمی نظام کے خاکے نے شکل وصورت اختیار کرنی شروع کردی ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ...