June 16, 2025 9:38 PM

printer

کیمیکلز اور فرٹیلائزر کی وزیرِ مملکت انوپریا پٹیل نے کہا ہے کہ عالمی صحت تنظیم کی ، کُل ویکسین کا 70 فیصد بھارت فراہم کرتا ہے

کیمیکلز اور فرٹیلائزر کی وزیرِ مملکت انوپریا پٹیل نے کہا ہے کہ عالمی صحت تنظیم کی ، کُل ویکسین کا 70 فیصد بھارت فراہم کرتا ہے۔ آج نئی دلّی میں انڈین Pharmacopoeia کمیشن کی جانب سے منعقد دوسرے پالیسی سازی فورم کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے، محترمہ پٹیل نے اِس بات کو اجاگر کیا کہ وزیرِ اعظم نریندر مودی کی قیادت میں بھارت سستی طبی سہولیات کا عالمی مرکز بن کر ابھرا ہے۔ انہوں نے معیاری اور قابلِ بھروسہ ادویات تک مساوی رسائی کو یقینی بنانے کے بھارت کے عزم کو اجاگر کیا اور عالمی صحت میں بہتری کیلئے انضباطی ہم آہنگی کی ضرورت پر زور دیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔