June 18, 2025 10:20 PM

printer

انتخابی کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ ووٹر کارڈز 15 دنوں میں فراہم کئے جائیں گے

انتخابی کمیشن نے شناختی فوٹو کارڈس (EPICs) کو  رائے دہندگان تک پہنچانے کے عمل کو تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اب انتخابی کمیشن کی فہرست میں تصحیح ہونے کے بعد 15 دنوں میں رائے دہندگان تک تصحیح شدہ شناختی کارڈ (EPICs) پہنچ جائے گا۔

کمیشن نے اس سے متعلق نئے رہنما اصول و ضوابط جاری کئے ہیں، جن سے نئے رائے دہندگان کے اندراج اور موجودہ رائے دہندگان کی تفصیلات میں تصحیح کے بعد انتخابی شناختی کارڈس (EPICs) کی جلد فراہمی ممکن ہوسکے گی۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔