June 21, 2025 2:50 PM

printer

بھارت نے ایران میں پھنسے ہوئے نیپال اور سری لنکا کے باشندوں کو بھی آپریشن سندھو کے تحت وہاں سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔

علاقائی یکجہتی اور یگانگت کا اظہار کرتے ہوئے بھارت نے آپریشن سندھو کے تحت ایران سے اپنے باشندوں کو نکالے جانے کے ساتھ ساتھ سری لنکا اور نیپال کے باشندوں کو بھی لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکس پر ایک شوشل میڈیا پوسٹ کے مطابق نیپال اور سری لنکا کی سرکاروں نے اس سلسلے میں باقاعدہ درخواست کی ہے۔ تہران میں اب بھارت کا سفارتخانہ، بھارتی باشندوں کے ساتھ ساتھ اب جنوبی ایشیا کے دو پڑوسی ملکوں کے شہریوں کو نکالنے میں بھی ہاتھ بٹائے گا اور اس کام میں تال میل کرے گا۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔