June 23, 2025 2:53 PM

printer

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ دنیا کو موسمیاتی تبدیلی کا سامنا ہے اور پائیداری اب کوئی نعرہ نہیں رہ گیا ہے، بلکہ یہ ایک ضرورت بن گیا ہے

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ دنیا کو موسمیاتی تبدیلی کا سامنا ہے اور پائیداری اب کوئی نعرہ نہیں رہ گیا ہے، بلکہ یہ ایک ضرورت بن گیا ہے۔ نئی دلّی میں انسٹی ٹیوٹ آف کوسٹ اکاؤنٹنٹس آف انڈیا کے تقسیم اسناد 2025 کے پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے کہا کہ طلباء اپنی مہارت کے ذریعہ کرہئ ارض کے مستقبل میں بڑی تبدیلی لاسکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اکاؤنٹنگ کی تاریخ بھارت میں بہت پرانی ہے۔ صدر جمہوریہ نے کہا کہ اکاؤنٹنگ اور Accountability یعنی ذمہ داری، آپس میں مربوط ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔