July 15, 2025 9:30 PM

printer

پیٹرولیم اور قدرتی گیس کے وزیر ہردہپ سنگھ پوری نے کہا ہے کہ تعلیم کو بھارت کی ترقی کے سفر میں مرکزی حیثیت حاصل ہونی چاہئے

پیٹرولیم اور قدرتی گیس کے وزیر ہردہپ سنگھ پوری نے کہا ہے کہ تعلیم کو بھارت کی ترقی کے سفر میں مرکزی حیثیت حاصل ہونی چاہئے۔ آج نئی دلی میں، ملک میں اسکولی تعلیم کے موضوع پر ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے جناب پوری نے زور دے کر کہا کہ تعلیم، ملک کی ترقی کی بنیاد ہے۔
انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ بھارت کے4 ٹریلین ڈالر کی معیشت سے سال 2047 تک 35 ٹریلین ڈالر کی معیشت بننے تک کے سفر کا انحصار، عالمی، معیاری اور شمولیاتی تعلیم کے ذریعہ ذمہ دار اور ثمر آور شہریوں کی نسل کو پروان چڑھانے پر ہے۔
جناب پوری نے کہا کہ حق تعلیم کے ذریعہ آئینی گارنٹی ملنے سے خواندگی، اندراج اور اسکولوں کے بنیادی ڈھانچے میں قابل ذکر کامیابی ملی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔