July 15, 2025 9:31 PM

printer

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج کہا ہے کہ طلبا کو اپنی مادری زبان میں تعلیم حاصل کرنی چاہئے

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج کہا ہے کہ طلبا کو اپنی مادری زبان میں تعلیم حاصل کرنی چاہئے۔ انھوں نے کہا کہ اِس سے نہ صرف مالامال بھارتی ثقافت کا تحفظ کیا جاسکے گا بلکہ روایت بھی برقرار رکھی جاسکے گی اور طلبا کافی حد تک اپنے ہنر کو بہتر کرپائیں گے۔ صدر جمہوریہ آج شام اڈیشہ کے کٹک میں 15ویں صدی کے عظیم اُڈیہ شاعر اور اسکالر Adikabi سَرلا داس کی 600ویں جینتی کے موقع پر خطاب کر رہی تھیں۔ اِس موقع پر صدر جمہوریہ نے تعلیم کے مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان کو کلنگا رتن 2024 ایوارڈ سے سرفراز کیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔