July 17, 2025 3:32 PM

printer

بھارت نے امدادی سامان کے ساتھ خسرہ اور Rubella کی تین لاکھ ویکسین کی ایک کھیپ Bolivia روانہ کی ہے تاکہ وہ بیماری سے نمٹ سکیں۔

بھارت نے امدادی سامان کے ساتھ خسرہ اور Rubella کی تین لاکھ ویکسین کی ایک کھیپ Bolivia روانہ کی ہے تاکہ وہ بیماری سے نمٹ سکیں۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر وزارتِ خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ بھارت عالمی خطہئ جنوب کے اپنے دوست ممالک کے ہمیشہ ساتھ ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔