خارجی امور کی وزارت نے کہا ہے کہ یمن میں Nimisha Priya کا معاملہ، ایک حساس معاملہ ہے اور بھارتی حکومت نے اِس کیس میں ہر ممکن مدد کی پیشکش کی ہے۔ آج سہ پہر نئی دلّی میں میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ یمن میں مقامی حکام نے اِس مہینے کی 16 تاریخ کو اُسے دی جانے والی سزا کو ملتوی کر دیا ہے۔
نیٹو کے سکریٹری جنرل Mark Rutte کے بیان پر ترجمان نے اِس بات کا اعادہ کیا کہ اپنے عوام کی توانائی کی ضرورتوں کو پورا کرنا، بھارت کی اولین ترجیح ہے۔
Site Admin | July 17, 2025 9:43 PM
وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ حکومت بھارتی نرس Nimisha Priya معاملے میں ہر ممکن مدد فراہم کر رہی ہے اور بھارت، یمنی حکام اور دوست حکومتوں کے رابطے میں ہے