July 19, 2025 3:22 PM

printer

انفورسمینٹ ڈائریکٹوریٹ ED نے ٹیک کمپنیوں، گوگل اور Meta کو آن لائن بیٹنگ ایپ معاملوں کے سلسلے میں نوٹس جاری کئے ہیں۔

انفورسمینٹ ڈائریکٹوریٹ ED نے ٹیک کمپنیوں، گوگل اور Meta کو آن لائن بیٹنگ ایپ معاملوں کے سلسلے میں نوٹس جاری کئے ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ED نے پیر کے روز دلّی کے اپنے ہیڈکوارٹر میں دونوں کمپنیوں کے نمائندوں کو پیش ہونے کو کہا ہے۔ مذکورہ ایجنسی اِن آن لائن بیٹنگ APPs کے فروغ میں ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے رول کی جانچ کررہی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔