July 19, 2025 3:36 PM

printer

نوجوانوں کے امور اور کھیل کود کے مرکزی وزیر منسکھ مانڈویا نے، 2047 تک ایک ترقی یافتہ ملک بننے کے بھارت کے مقصد کو حاصل کرنے میں منشیات سے پاک نوجوان کی اہمیت پر زور دیا ہے

نوجوانوں کے امور اور کھیل کود کے مرکزی وزیر منسکھ مانڈویا نے، 2047 تک ایک ترقی یافتہ ملک بننے کے بھارت کے مقصد کو حاصل کرنے میں منشیات سے پاک نوجوان کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ وارانسی میں ”نوجوانوں کی روحانی چوٹی کانفرنس“ کے افتتاحی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے، جناب مانڈویا نے  شہریوں پر زور دیا کہ وہ ملک کی تعمیر کرنے کو ترجیح دیں اور منشیات سے پاک بھارت مہم میں شامل ہوں۔ انہوں نے ہر شہری پر زور دیا کہ وہ کم از کم پانچ نوجوانوں کو اِس پہل میں شامل کرنے کا عہد کریں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔