August 2, 2025 9:48 PM
15
بھارت کو ایئر بسC-295 طرز کے16 فوجی ٹرانسپورٹ طیارے مل گئے ہیں جس سے ملک کی دفاعی صلاحیت میں قابل قدر اضافہ ہوگا
بھارت کو سولہAirbus C-295 فوجی ٹرانسپورٹ طیارے موصول ہو ئے، جو اُس کی دفاعی صلاحیتوں میں ایک اہم اضافہ ہے۔ آج اسپین کے شہر Seville میں بھارتی سفیر دنیش کے پٹنائک اور بھارتی فضائیہ کے اعلیٰ عہدیداران کی موجودگی میں یہ طیارے بھارت کے حوالے کئے گئے۔ یہ طیارے مقررہ وقت سے دو ماہ پہلے ہی بھارت کو سونپ د...