August 2, 2025 9:44 PM

printer

زراعت کے مرکزی وزیر شیو راج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ کم قیمت کی برآمدات کے ذریعے امریکہ جیسے ملکوں کی زرعی اشیا کیلئے بھارتی زرعی مارکیٹ کے دروازے کھولنے کی کوشش کی گئی تھی لیکن اِسے ناکام بنا دیا گیا

زراعت کے مرکزی وزیر شیو راج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ کم قیمت کی برآمدات کے ذریعے امریکہ جیسے ملکوں کی زرعی اشیا کیلئے بھارتی زرعی مارکیٹ کے دروازے کھولنے کی کوشش کی گئی تھی لیکن اِسے ناکام بنا دیا گیا۔ جناب چوہان نے یہ کہتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کے تئیں تشکر کا اظہار کیا کہ قومی مفادات کو ترجیح دیتے ہوئے کسانوں کے مفاد کا تحفظ کیا گیا ہے۔ جناب شیو راج سنگھ چوہان آج شام پٹنہ میں کسانوں کے ساتھ گفتگو کے ایک پروگرام سے خطاب کر ہے تھے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔