قومی

August 4, 2025 2:31 PM

views 15

پریس انفارمیشن بیورو کے حقائق کی جانچ سے متعلق شعبے نے بھارت اور امریکہ کے درمیان محصول سے متعلق حالیہ حالات و واقعات کے تعلق سے جھوٹے دعوے پھیلانے کیلئے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو مورد اِلزام ٹھہرایا ہے

پریس انفارمیشن بیورو کے حقائق کی جانچ سے متعلق شعبے نے بھارت اور امریکہ کے درمیان محصول سے متعلق حالیہ حالات و واقعات کے تعلق سے جھوٹے دعوے پھیلانے کیلئے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو مورد اِلزام ٹھہرایا ہے۔ اِن اکاؤنٹس پر مَن گھڑت بیانات، وزارت خارجہ اور امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے منسوب کرنے کا الزام عائد ک...

August 4, 2025 9:56 AM

views 22

وزیر اعظم نریندر مودی نے، کاندلہ کے پورٹ سیکٹر میں، ماحول کے لیے سازگار ہائیڈروجن کے بھارت کے پہلے پلانٹ کی ستائش کی ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے گجرات میں کاندلہ قصبے کے پورٹ سیکٹر میں، ماحول کے لیے سازگار ہائیڈروجن پلانٹ کا آغاز کیے جانے پر، اِس کی پائیداری کی جانب ایک اہم قدم کے طور پر ستائش کی ہے۔ یہ پلانٹ، پہلا میک اِن انڈیا پلانٹ ہے۔           جناب مودی نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ یہ ایک قابلِ تعریف کوشش ہ...

August 4, 2025 9:53 AM

views 18

BIMSTEC ملکوں کی روایتی موسیقی کا، پہلا فیسٹیول آج شام نئی دلّی میں بھارت منڈپم میں منعقد ہوگا۔

 BIMSTEC کی روایتی موسیقی کا اب تک کا پہلا، فیسٹیول آج شام نئی دلّی میں بھارت منڈپم میں منعقد ہوگا۔ وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر، اِس میوزِک فیسٹیول کا افتتاح کریں گے۔ موسیقی کی اِس تقریب میں، بھارت، بنگلہ دیش، بھوٹان، میانما، نیپال، سری لنکا اور تھائی لینڈ، اپنی-اپنی موسیقی سے، لوگوں کو محظوظ کریں ...

August 4, 2025 9:48 AM

views 20

بھارتیہ ریزرو بینک کی مالیاتی پالیسی کی کمیٹی MPC آج ریپو ریٹ میں کٹوتی سے متعلق اپنی تین روزہ میٹنگ آج سے شروع کرے گی۔

بھارتیہ ریزرو بینک کی مالیاتی پالیسی کی کمیٹی MPC آج ریپو ریٹ میں کٹوتی سے متعلق اپنی تین روزہ میٹنگ آج سے شروع کرے گی۔ RBI کے گورنر سنجے ملہوترا کی صدارت میں، کمیٹی کے فیصلے کا اعلان بدھ کو کیا جائے گا۔ بھارتیہ اسٹیٹ بینک کی ایک رپورٹ کے مطابق RBI اپنی مالی پالیسی کے تحت، ریپو ریٹ میں اعشاریہ دو پا...

August 4, 2025 9:47 AM

views 17

بھارت کے اسمارٹ فون کی برآمدات، مالی سال 2025-26 کی پہلی سہ ماہی میں ریکارڈ اونچائی پر پہنچ گئیں، جو 7 ارب 72 کروڑ ڈالر رہیں۔

بھارت کے اسمارٹ فون کی برآمدات، مالی سال 2025-26 کی پہلی سہ ماہی میں ریکارڈ اونچائی پر پہنچ گئیں، جو 7 ارب 72 کروڑ ڈالر رہیں۔ یہ برآمدات پچھلے سال کی اسی مدّت کے دوران 4 ارب 90 کروڑ ڈالر تھیں۔ اِس طرح اسمارٹ فون کی برآمدات میں 58 فیصد کا اضافہ ہوا۔ رپورٹس کے مطابق Apple Incroporation کی برآمدات، سب ...

August 3, 2025 9:47 PM

views 11

اترپردیش کے گونڈا میں آج صبح ایک سڑک حادثے میں کم از کم 11 افراد کی موت ہوگئی، جبکہ 4 زخمی ہوئے

اترپردیش کے گونڈا میں آج صبح ایک سڑک حادثے میں کم از کم 11 افراد کی موت ہوگئی، جبکہ 4 زخمی ہوئے۔ پولیس کے مطابق 15 عقیدتمندوں کو لے جانے والی ایک Bolero گاڑی پرتھوی ناتھ مندر جارہی تھی، جو کنٹرول سے باہر ہوکر Saryu کینال برج کے نزدیک نہر میں جاگِری۔ یہ حادثہ Rehra گاؤں میں پیش آیا۔ گونڈا کے SP وِ...

August 3, 2025 9:47 AM

views 38

وزیر اعظم نریندر مودی نے شہریوں سے سودیشی کے جذبے کو اپنانے کی اپیل کی ہے اور کہا ہے کہ وہ مقامی طور پر بنائی گئی مصنوعات کو خریدیں۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے، شہریوں سے سودیشی کے جذبے کو اپنانے کی اپیل کی ہے اور کہا ہے کہ وہ مقامی طور پر تیار کی گئی مصنوعات خریدیں۔ اترپردیش کے وارانسی شہر میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے اس بات پر زور دیا کہ ملک کے لیے سچّی خدمت اس بات پر منحصر ہوگی کہ عالمی سطح پر معیشت کی غیر یقینی ...

August 3, 2025 9:45 AM

views 19

NEET PG 2025 امتحان آج ایک ہی شفٹ میں منعقد ہو رہے ہیں۔

NEET PG 2025 امتحان آج منعقد کیا جائے گا۔ تقریباً 2 لاکھ 50 ہزار میڈیکل گریجویٹس ایک ہی شفٹ میں صبح نو بجے سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک ہونے والے امتحان میں شامل ہوں گے۔ نیشنل بورڈس آف ایگزامنیشنز اِن میڈیکل سائنسز NBEMS کے ذریعے منعقدہ امتحان MD/MS اور دیگر پوسٹ گریجویٹ میڈیکل کورسز میں داخلے کے لیے ...

August 3, 2025 9:43 AM

views 15

خوراک کی حفاظت اور معیارات سے متعلق بھارتی اتھارٹی FSSAI نے آیوش کی وزارت کے ساتھ مشاورت کرتے ہوئے آیوروید AAHARA کے زمرے کے تحت آیورویدک کھانے کی تیاریوں کی ایک حتمی فہرست جاری کی ہے۔

خوراک کی حفاظت اور معیارات سے متعلق بھارتی اتھارٹی FSSAI نے آیوش کی وزارت کے ساتھ مشاورت کرتے ہوئے آیوروید AAHARA کے زمرے کے تحت آیورویدک کھانے کی تیاریوں کی ایک حتمی فہرست جاری کی ہے۔ یہ اہم قدم 2022 میں خوراک کی حفاظت اور معیارات آیور وید AAHARA ضابطوں کے متعارف ہونے کے بعد، بھارت کی آیورویدک خورا...

August 2, 2025 9:50 PM

views 25

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ پی ایم کسان سمّان ندھی، کسانوں کی بہبود کے تئیں سرکار کے عہد کی ایک مثال ہے۔ وزیر اعظم نے آج وارانسی سے20 ہزار500 کروڑ روپئے مالیت کی سمّان ندھی کی 20ویں قسط جاری کی

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ پی ایم کسان سمّان ندھی، کسانوں کی بہبود کے تئیں سرکار کے عہد کی ایک مثال ہے۔ آج وارانسی سے کسانوں کیلئے20 ہزار500 کروڑ روپئے کی کسان سمّان ندھی کی 20ویں قسط جاری کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ سرکار نے گذشتہ دہائی میں کسانوں کے ہرمسئلے کو حل کرنے کیلئے پوری قوت کے ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔