قومی

August 1, 2025 9:40 PM

views 23

قومی فلم ایوارڈ 2023 کا اعلان کردیا گیا ہے۔ شاہ رخ خاں کو، وکرانت ماسے کے ساتھ بہترین اداکار کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔ رانی مکھرجی نے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ حاصل کیا ہے

ہندی فلم ’12th Fail‘ نے 71 ویں قومی فلم ایوارڈس کے دوران بہترین فلم کا ایوارڈ جیتا ہے۔ نئی دلّی میں آج شام یہ اعلان کرتے ہوئے فیچر فلم زمرے کی جیوری کے چیئرمین آشوتوش گواریکر نے کہا کہ شاہ رخ خان نے فلم ’جوان‘ کیلئے اور وکرانت Massey نے فلم ’’12th Fail‘‘ کیلئے بہترین اداکار زمرے میں قومی فلم ایوار...

August 1, 2025 3:19 PM

views 20

پارلیمنٹ میں بہار کی چناؤ فہرست کے معاملے پر ہنگامہ آرائی جاری ہے۔ اپوزیشن کا مطالبہ ہے کہ اس معاملے پر بحث کرائی جائے۔ راجیہ سبھا کی کارروائی دن بھر کیلئے ملتوی کردی گئی ہے

راجیہ سبھا کی کارروائی مختلف معاملات پر اپوزیشن کی طرف سے ہنگامہ آرائی کی وجہ سے دن بھر کیلئے ملتوی کردی گئی۔ پہلے یہ کارروائی دوپہر 12 بجے تک ملتوی کی گئی تھی، لیکن بعد میں اپوزیشن ارکان نے مختلف معاملات پر نعرے بازی شروع کردی، جس میں انہوں نے بہار میں چناؤ فہرستوں پر خصوصی تفصیلی نظرثانی کے معاملے...

August 1, 2025 3:14 PM

views 34

وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کے تمام شہریوں سے یومِ آزادی کے اُن کے خطاب سے متعلق تقریر کے لیے انہیں تجاویز اور مشورے دینے کے لیے مدعو کیا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کے تمام شہریوں سے یومِ آزادی کے اُن کے خطاب سے متعلق تقریر کے لیے انہیں تجاویز اور مشورے دینے کے لیے مدعو کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے ملک کے شہریوں پر زور دیا کہ وہ اِس سلسلے میں اپنے خیالات حکومت کے اوپن فورم MyGov اور NaMo ایپ پر شیئر کر سکتے ہیں۔

August 1, 2025 3:13 PM

views 19

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے آج کہا ہے کہ مسلح افواج کے صدر دفتر AFHQ کی سِول خدمات کی وجہ سے ملک کا دفاعی نظام مستحکم ہوا ہے

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے آج کہا ہے کہ مسلح افواج کے صدر دفتر AFHQ کی سِول خدمات کی وجہ سے ملک کا دفاعی نظام مستحکم ہوا ہے۔ آج نئی دلّی میں AFHQ سویلین خدمات کے دن کے موقع پر جناب سنگھ نے کہا کہ اِن خدمات نے ملک کے سلامتی کے نظام کو اندرون ملک مضبوط بنانے میں ایک اہم رول ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ...

August 1, 2025 3:09 PM

views 13

بھارت کے ادائیگیوں کے قومی کارپوریشن نے UPI سے متعلق نئے ضابطے آج سے لاگو کردیئے ہیں

بھارت کے، رقوم کی ادائیگیوں کے قومی کارپوریشن NPCI نے، یونیفائڈ پیمنٹ انٹرفیس UPI کیلئے نئے ضابطوں پر آج سے عمل درآمد شروع کردیا ہے۔ ان نئے ضابطوں کے تحت، ہر ایک ادائیگی سے پہلے، رقم بھیجنے والے کو، رقم حاصل کرنے والے کا نام دکھایا جائے گا۔ ہر ایک UPI APP پر، صارفین کو ایک دن میں 50 بار، اُس کا بینک...

August 1, 2025 9:47 AM

views 24

وزیر اعظم نریندر مودی کَل وارانسی میں تقریباً دو ہزار 200 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی کَل اپنے پارلیمانی حلقے وارانسی جائیں گے، جہاں وہ تقریباً دو ہزار 200 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگِ بنیاد رکھیں گے اور افتتاح کریں گے۔ اِس موقع پر جناب مودی ایک جلسہئ عام سے خطاب بھی کریں گے۔ کسانوں کی بہبود کے لیے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے وزیراعظم وارانسی سے PM کس...

August 1, 2025 9:44 AM

views 20

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو جھارکھنڈ کے اپنے دو روزہ دورے کے دوسرے دن آج انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی-انڈین اسکول آف مائنز دھنباد کی 45 ویں تقسیم اسناد تقریب میں شرکت کریں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو جھارکھنڈ کے اپنے دو روزہ دورے کے دوسرے دن آج انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی-انڈین اسکول آف مائنز دھنباد کی 45 ویں تقسیم اسناد تقریب میں شرکت کریں گی۔ صدر جمہوریہ انسٹی ٹیوٹ کے اٹل اختراعی مرکز میں قبائلی خواتین کی جانب سے لگائی گئی ایگزیبیشن دیکھنے جائیں گی۔ وہ تقسیم اسناد تقری...

August 1, 2025 9:41 AM

views 16

Elon Musk کی کمپنی Starlink کو بھارت میں سیٹیلائٹ انٹرنیٹ شروع کرنے کا لائسنس مل گیا ہے۔ اسپیکٹرم الاٹ کرنے کا طریقہئ کار بھی تیار کرلیا گیا ہے۔

          مواصلات کے مرکزی وزیر جیوترآدتیہ سندھیا نے کہا ہے کہ ایلن مسک کی اسٹار لنک کمپنی کو بھارت میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس کے آغاز کیلئے لائسنس مل گیا ہے اور اِس سلسلے میں اسپیکٹرم کیلئے ایک طریقہ کار بھی وضع کیا گیا ہے۔ نئی دلّی میں موبائل ٹیلی فونی کے 30 برس مکمل ہونے کے موقع پر موبائل کانکلیو س...

July 31, 2025 10:06 PM

views 13

مواصلات کے مرکزی وزیر جیوترآدتیہ سندھیا نے آج کہا ہے کہ ایلن مسک کی اسٹار لنک کمپنی کو بھارت میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس کے آغاز کیلئے لائسنس مل گیا ہے اور اِس سلسلے میں اسپیکٹرم کیلئے ایک طریقہ کار بھی وضع کیا گیا ہے

  مواصلات کے مرکزی وزیر جیوترآدتیہ سندھیا نے آج کہا ہے کہ ایلن مسک کی اسٹار لنک کمپنی کو بھارت میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس کے آغاز کیلئے لائسنس مل گیا ہے اور اِس سلسلے میں اسپیکٹرم کیلئے ایک طریقہ کار بھی وضع کیا گیا ہے۔ نئی دلّی میں موبائل ٹیلی فون کے 30 برس مکمل ہونے کے موقع پر موبائل کانکلیو سے خ...

July 31, 2025 10:04 PM

views 14

انتخابی کمیشن نے آئین کے مطابق نائب صدر جمہوریہ کے انتخاب 2025 کیلئے الیکٹورل کالج فہرست کو حتمی شکل دے دی ہے

انتخابی کمیشن نے آئین کے مطابق نائب صدر جمہوریہ کے انتخاب 2025 کیلئے الیکٹورل کالج فہرست کو حتمی شکل دے دی ہے۔ نائب صدر جمہوریہ کو الیکٹورل کالج کی جانب سے منتخب کیا جاتا ہے، جو راجیہ سبھا کے منتخب ارکان، راجیہ سبھا کے نامزد ارکان اور لوک سبھا کے منتخب ارکان پر مشتمل ہوتا ہے۔ آئین کی دفعہ 324 کے ت...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔