قومی

August 2, 2025 10:21 AM

views 14

وزیر اعظم نریندر مودی آج اترپردیش کے شہر وارانسی سے، پی ایم کسان ندھی اسکیم کی 20 ویں قسط جاری کریں گے۔ وہ 9کروڑ 70 لاکھ سے زیادہ کسانوں کو 20 ہزار پانچ سو کروڑ روپے تقسیم کریں گے۔

 وزیر اعظم نریندر مودی آج وارانسی سے، کسان سمان ندھی کی 20 ویں قسط جاری کریں گے۔ وہ دو ہزار 200  کروڑ روپے کی لاگت والے 52 ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگِ بنیاد رکھیں گے۔ اس موقع پر وزیراعظم ایک عوامی جلسے سے خطاب بھی کریں گے۔ وزیراعظم نریندر مودی بیس ہزار پانچ سو کروڑ روپے کی رقم ملک ب...

August 2, 2025 10:20 AM

views 16

مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ تہواروں کے دنوں میں مسافروں کی بھیڑ بھاڑ سے نمٹنے کے لیے 73 ریلوے اسٹیشنوں پر، اسٹیشن ڈائریکٹر تعینات کیے جائیں گے۔

ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے اطلاع دی ہے کہ بھیڑ بھاڑ والے 73 بڑے ریلوے اسٹیشنوں پر تہواروں پر ہونے والی بھیڑ کے دوران اسٹیشن ڈائریکٹر کو موقع پر ہی بھیڑ کو منتشر کرنے کے فیصلے لینے کے اختیارات دئے جا رہے ہیں۔ جناب ویشنو نے کل راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ اطلاع دی۔ انہوں نے بتایا کہ ریلوے ک...

August 2, 2025 10:04 AM

views 20

ہندی فلم Twelth Fail نے 71 ویں قومی فلم ایوارڈس کے دوران بہترین فلم کا ایوارڈ جیتا ہے۔

ہندی فلم Twelth Fail نے 71 ویں قومی فلم ایوارڈس کے دوران بہترین فلم کا ایوارڈ جیتا ہے۔ کل شام  نئی دلّی میں انعامات کا اعلان کرتے ہوئے فیچر فلم زمرے کی جیوری کے چیئرمین آسوتوش گواریکر نے کہا کہ بولی اداکار  شاہ رُخ خان نے ایکشن فلم جوان میں اپنی اداکاری کے لیے اپنا پہلا قومی ایوارڈ جیتا ہے۔ شاہ رُخ ...

August 1, 2025 9:58 PM

views 17

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے، IIT-ISM دھنباد سے پاس ہونے والے طلباء سے اپیل کی کہ وہ 2047 تک وکست بھارت کے ہدف کو حاصل کرنے میں اہم رول ادا کریں

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے، IIT-ISM دھنباد سے پاس ہونے والے طلباء سے اپیل کی کہ وہ 2047 تک وکست بھارت کے ہدف کو حاصل کرنے میں اہم رول ادا کریں۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، جھارکھنڈ کے اپنے دو روزہ دورے کے دوران آج دھنباد میں قائم انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی- انڈین اسکول آف مائنس کے 45 ویں تقسیمِ ا...

August 1, 2025 9:56 PM

views 14

ڈبلِن میں واقع بھارتی سفارتخانے نے آئر لینڈ میں سبھی بھارتی شہریوں کو اپنے تحفظ سے متعلق ضروری احتیاط برتنے اور کم آمد و رفت والے اوقات میں سنسان علاقوں میں جانے سے گریز کرنے کا مشورہ دیا ہے

ڈبلِن میں واقع بھارتی سفارتخانے نے آئر لینڈ میں سبھی بھارتی شہریوں کو اپنے تحفظ سے متعلق ضروری احتیاط برتنے اور کم آمد و رفت والے اوقات میں سنسان علاقوں میں جانے سے گریز کرنے کا مشورہ دیا ہے۔آج جاری کی گئی ایڈوائیزری کے مطابق سفارتخانے نے کہا ہے کہ حالیہ دنوں میں آئر لینڈ میں بھارتی شہریوں پر حم...

August 1, 2025 9:50 PM

views 14

پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے بھارتی معیشت سے متعلق کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے بیان کی آج مذمت کی

پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے بھارتی معیشت سے متعلق کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے بیان کی آج مذمت کی۔ انھوں نے کہا کہ جناب گاندھی بار بار بھارت مخالف بیانات دے رہے ہیں جو درست نہیں ہے۔ آج نئی دلّی میں میڈیا کو تفصیلات بتاتے ہوئے جناب رجیجو نے کہا کہ راہل گاندھی کے بیان کی اپوزیشن کے بہت سے لیڈ...

August 1, 2025 9:49 PM

views 39

حکومت نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ پاکستان کے ساتھ التوا میں پڑے ہوئے کسی بھی معاملے پر صرف باہمی طور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا

حکومت نے زور دے کر کہا ہے کہ آپریشن سندور کے دوران بھارت اور پاکستان کے درمیان فوجی کارروائی روکنے کیلئے براہ راست بات چیت کی گئی تھی۔ آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں وزارت خارجہ کے وزیر مملکت کیرتی وردھن سنگھ نے کہا کہ بھارت اور پاکستان کی مسلح افواج کے درمیان بات چیت، دونوں ملکوں کے ...

August 1, 2025 9:46 PM

views 40

انتخابی کمیشن نے انتخابی فہرستوں پر خصوصی نظر ثانی SIR مہم کے تحت، بہار کیلئے ووٹر فہرستوں کا مسودہ آج جاری کردیا ہے

انتخابی کمیشن نے انتخابی فہرستوں پر خصوصی نظر ثانی SIR مہم کے تحت، بہار کیلئے ووٹر فہرستوں کا مسودہ آج جاری کردیا ہے۔ اہل رائے دہندگان یکم ستمبر تک اپنے دعوے اور اعتراضات جمع کرسکتے ہیں۔ 24 جون سے 25 جولائی تک کی جانے والی نظر ثانی کے دوران 7 کروڑ 89 لاکھ رائے دہندگان کی تفصیلات کی تصدیق کی گئی تھی...

August 1, 2025 9:45 PM

views 14

نئی دلّی نے زور دے کر کہا ہے کہ بھارت کی دفاعی اور توانائی کی ضروریات کا تعین صرف قومی مفاد اور مارکیٹ کے نشیب وفراز سے ہی ہوتا ہے

وزارت خارجہ نے واضح کیا ہے کہ بھارت کی دفاعی ضرورتوں کا حصول پوری طرح سے قومی سلامتی کی ضروریات اور اسٹریٹجک جائزوں کی بنیاد پر ہوتا ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے آج نئی دلّی میں دفاعی سازو سامان کی خرید سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں یہ بات کہی۔ توانائی کے حصول سے متعلق ترجمان نے...

August 1, 2025 9:43 PM

views 12

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں مختلف معاملات پر ہنگامہ جاری رہا

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی، بہار میں ووٹر فہرستوں کی خصوصی نظرثانی کی مہم سمیت مختلف معاملات پر اپوزیشن کے جاری احتجاج کے بعد دن بھر کیلئے ملتوی کردی گئی۔ راجیہ سبھا کی کارروائی پہلے دوپہر تک کیلئے اور اُس کے بعد دن بھر کیلئے ملتوی کردی گئی۔ جب ایوان کی کارروائی 12 بجے دوپہر دوبارہ شروع ہ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔