August 4, 2025 9:53 PM
17
لوک سبھا میں بہار کی ووٹر فہرستوں کی نظرثانی مہم معاملے پر کارروائی میں رخنہ پڑا۔ راجیہ سبھا میں سینئر JMM لیڈر شیبو سورین کو خراج عقیدت پیش کرنےکےبعدایوان کی کارروائی دن بھر کیلئے ملتوی کردی گئی
پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی آج دن بھر کیلئے ملتوی کردی گئی۔ راجیہ سبھا کی کارروائی جھارکھنڈ مُکتی مورچہ کے سینئر رہنما اور موجودہ رکنِ پارلیمنٹ شیبو سورین کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے بعد ملتوی کردی گئی۔ جناب شیبو کا آج صبح نئی دلّی میں انتقال ہوگیا۔ وہیں لوک سبھا کی کارروائی بہار میں خصوص...