قومی

August 8, 2025 10:02 PM

views 55

محکمہئ موسمیات نے کل اروناچل پردیش میں الگ الگ مقامات پر تیز اور بہت تیز بارش کی پیشگوئی کی ہے

محکمہئ موسمیات نے کل اروناچل پردیش میں الگ الگ مقامات پر تیز اور بہت تیز بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ ہماچل پردیش، جموں و کشمیر، لداخ، گلگت بلتستان، مظفر آباد، اتراکھنڈ، اترپردیش، اوڈیشہ، ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال، آندھرا پردیش، تلنگانہ، تمل ناڈو اور پڈوچیری میں کل گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کی پیشگوئی کی گ...

August 8, 2025 9:56 PM

views 22

وزیر اعظم نریندر مودی نے روس کے صدر ولادیمیر پوتن سے ٹیلی فون پر گفتگو کی

وزیراعظم نریندر مودی نے آج روس کے صدر ولادیمیرپوتن کے ساتھ ٹیلی فون پر تفصیلی گفتگو کی۔ جناب پوتن نے،  جناب مودی کو یوکرین کے تعلق سے موجودہ حالات سے واقف کرایا۔ صدر پوتن کے تفصیلی جائزے کیلئے اُن کا شکریہ ادا کرتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی نے تنازعے کے پُرامن حل کیلئے بھارت کے ٹھوس موقف کو دوہرایا۔...

August 8, 2025 9:54 PM

views 29

مرکزی کابینہ نے سال 2025-26 کیلئے پردھان منتری اُجولا یوجنا کے صارفین کیلئے سبسڈی جاری رکھے جانے کی منظوری دی ہے، جس پر اندازاً 12 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کی لاگت آئے گی

سرکار نے سال 2025-26 کیلئے پردھان منتری اُجولا یوجنا کے صارفین کیلئے مخصوص سبسڈی جاری رکھے جانے کی منظوری دے دی ہے۔ اِس پر اندازاً 12 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کی لاگت آئے گی۔ وزیراعظم نریندر مودی کی صدارت میں لئے گئے کابینہ کے فیصلوں کے بارے میں آج نئی دلّی میں نامہ نگاروں کو جانکاری دیتے ہوئے اطلاعا...

August 8, 2025 9:51 PM

views 18

وزیر داخلہ امت شاہ نے آج آر جے ڈی کے سربراہ لالو پرساد اور کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی بہار میں ووٹر فہرستوں پر خصوصی تفصیلی نظرثانی کی مخالفت کرنے پر سخت نکتہ چینی کی ہے

بی جے پی کے سینئر لیڈر اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج RJD کے سربراہ لالو پرساد اور کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی بہار میں ووٹر فہرستوں پر خصوصی تفصیلی نظرثانی کی مخالفت کرنے پر سخت نکتہ چینی کی ہے۔ آج سہ پہر سیتا مڑھی میں Punauradham کے مقام پر ایک عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے جناب شاہ نے الزام لگ...

August 8, 2025 2:43 PM

views 25

انتخابی کمیشن نے، لوک سبھا میں اپوزیشن کے رہنما راہل گاندھی کی طرف سے کئے گئے اِن دعووں کو مسترد کردیا ہے جو انھوں نے چنائو فہرستوں میں مبینہ طور پر چھیڑچھاڑ کے بارے میں کئے تھے۔

انتخابی کمیشن نے، لوک سبھا میں اپوزیشن کے رہنما راہل گاندھی کی طرف سے کئے گئے اِن دعووں کو مسترد کردیا ہے جو انھوں نے چنائو فہرستوں میں مبینہ طور پر چھیڑچھاڑ کے بارے میں کئے تھے۔ ایک سوشل میڈیا Fact Check میں کمیشن نے، اِن الزامات کو یہ کہتے ہوئے گمراہ کن قرار دیا ہے کہ اگر جناب گاندھی کا خیال ہے کہ...

August 8, 2025 2:41 PM

views 26

وزیر اعظم نریندر مودی اتوار کو امرتسر اور شری ماتا ویشنو دیوی کٹرہ کے درمیان وندے بھارت ایکسپریس ٹرین سروس کو ورچوئل وسیلے سے جھنڈی دکھا کر روانہ کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی اتوار کو امرتسر اور شری ماتا ویشنو دیوی کٹرہ کے درمیان وندے بھارت ایکسپریس ٹرین سروس کو ورچوئل وسیلے سے جھنڈی دکھا کر روانہ کریں گے۔ جموں ریل ڈویژن کے ایک سینئر افسر نے کہا کہ ٹرین منگل کو چھوڑ کر ہفتے میں 6 دن چلے گی۔ ایک اور پیش رفت یہ ہوئی ہے کہ شمالی ریلوے نے آج سامان کی ن...

August 8, 2025 2:39 PM

views 29

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اور بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار آج دوپہر بہار کے سیتامڑھی ضلعے میں پُنورا دھام میں دیوی سیتا کے ایک عظیم الشان مندر کا سنگ بنیاد رکھیں گے

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اور بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار آج دوپہر بہار کے سیتامڑھی ضلعے میں پُنورا دھام میں دیوی سیتا کے ایک عظیم الشان مندر کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ مندر کے بھومی پوجن کی یہ تقریب ویدمنتروں کے جاپ کے دوران منعقد کی جائے گی۔ اس موقع پر مرکزی وزیر داخلہ ایک عوامی جلسے سے خطاب بھی کریں...

August 8, 2025 2:37 PM

views 15

کیمیکلز اور کھادوں کے مرکزی وزیر جگت پرکاش نڈا نے کہا ہے کہ حکومت کھادوں کی اسمگلنگ اور اُن کی ذخیرہ اندوزی کو روکنے کے تئیں پر عزم ہیں

کیمیکلز اور کھادوں کے مرکزی وزیر جگت پرکاش نڈا نے کہا ہے کہ حکومت کھادوں کی اسمگلنگ اور اُن کی ذخیرہ اندوزی کو روکنے کے تئیں پر عزم ہیں۔ آج لوک سبھا میں وقفۂ سوالات کے دوران ضمی سوالات کا جواب دیتے ہوئے جناب نڈا نے کہا کہ کھاد ایک لازمی اشیاء کے طور پر قرار دی گئی ہے اور فرٹیلائزرز کنٹرول آرڈر، F...

August 8, 2025 2:35 PM

views 38

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں اپوزیشن پارٹیوں کی طرف سے مختلف معاملات پر ہنگامہ آرائی جاری رہی، راجیہ سبھا کی کارروائی پیر تک کیلئے اور لوک سبھا کی کارروائی دوپہر تین بجے تک کیلئے ملتوی کردی گئی

آج راجیہ سبھا کی کارروائی اپوزیشن کی طرف سے مختلف معاملات پر ہنگامہ آرائی کی وجہ سے دن بھر کیلئے ملتوی کردی گئی، جب کارروائی 12 بجے پہلی بار ملتوی کئے جانے کے بعد، دوبارہ شروع ہوئی تو اپوزیشن ارکان نے ایک بار پھر، بہار میں چنائو فہرستوں پر خصوصی تفصیلی نظرثانی پر بحث کا مطالبہ کرتے ہوئے نعرے لگانے...

August 8, 2025 2:33 PM

views 21

سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے کہا ہے کہ بہتر سڑکوں سے اِس سال کے آخر تک لاجسٹکس پر آنے والی لاگت میں 9 فیصد تک کمی آجائے گی

سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے اعتماد ظاہر کیا ہے کہ بھارت کی، لاجسٹکس لاگت میں، اِس سال کے آخر تک 9 فیصد کمی آجائے گی۔آج نئی دلّی میں ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے، جس کا اہتمام ایک پرائیویٹ نیوز چینل نے کیا تھا، جناب گڈکری نے لاگت میں اِس کمی کا سہرا ملک کے سڑک کے بنیادی ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔