قومی

August 9, 2025 9:49 AM

views 16

آکاشوانی پر وزیر اعظم نریندر مودی کے پروگرام ”من کی بات“ نے اپنی شروعات کے بعد سے اب تک 34 کروڑ سے زیادہ کی آمدنی حاصل کی ہے۔

آکاشوانی پر وزیر اعظم نریندر مودی کے پروگرام ”من کی بات“ نے اپنی شروعات کے بعد سے اب تک 34 کروڑ سے زیادہ کی آمدنی حاصل کی ہے۔ اطلاعات و نشریات کے وزیر مملکت ڈاکٹر ایل مروگن نے راجیہ سبھا میں تحریری جواب میں یہ جانکاری دی۔ انہوں نے بتایا کہ ان ماہانہ ریڈیو پروگراموں کے ذریعے وزیر اعظم، تعلیم، صحت، ما...

August 9, 2025 9:47 AM

views 32

بھارتی محکمہئ موسمیات نے اروناچل پردیش کے مختلف حصوں میں آج شدید بارش کی پیشگوئی ہے۔

بھارتی محکمہئ موسمیات نے اروناچل پردیش کے مختلف حصوں میں آج شدید بارش کی پیشگوئی ہے۔ وہیں آندھرا پردیش، بہار، ہماچل پردیش، جموں و کشمیر، مدھیہ پردیش، اُڈیشہ، ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال، تمل ناڈو، پڈوچیری، کرائیکل، تلنگانہ، اُترپردیش، اُتراکھنڈ اور شمال مشرقی خطّے میں بھی اگلے دو سے تین دن کے دوران شد...

August 9, 2025 9:45 AM

views 37

آج ملک بھر میں رکشا بندھن کا تہوار منایا جا رہا ہے۔

بہن اور بھائیوں کے بیچ خصوصی رشتے کا تہوار، رکشا بندھن آج ملک بھر میں منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر بہنیں اپنے بھائیوں کی کلائی پر رنگین راکھی باندھتی ہیں اور اُن کی خوشحالی، صحت اور بہتری کی دعا کرتی ہیں۔ بدلے میں بھائی اپنی بہنوں کی حفاظت اور مدد کا عہد کرتے ہیں اور بہنوں کو تحفے دیتے ہیں۔ صدر جمہور...

August 9, 2025 9:31 AM

views 25

 حکومت نے ای مارکیٹ پلیسGeM  کے سلسلے میں ایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔

 حکومت نے ای مارکیٹ پلیسGeM  کے سلسلے میں ایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔ اُسے مالی سال 2024-25 میں فروخت کی گئی اشیا کی مجموعی قیمت پانچ اعشاریہ چار لاکھ کروڑ روپے موصول ہوئی ہے۔ کَل GeM کے نویں یومِ تاسیس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے، اِس کے CEO مِہِر کمار نے زور دے کر کہا کہ یہ موقع، محض تعداد کی ایک خ...

August 8, 2025 10:21 PM

views 11

اِس سال کے آخر تک بھارت کی لاجسٹک لاگت میں 9 فیصد تک کی کمی آئے گی: نتن گڈکری

سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے اعتماد ظاہر کیا ہے کہ اِس سال کے آخر تک بھارت کی لاجسٹک لاگت میں 9 فیصد تک کی کمی آئے گی۔ نئی دلّی میں ایک پرائیویٹ نیوز چینل کی جانب سے آج منعقدہ کانکلیو میں انھوں نے یہ بات کہی۔ جناب گڈکری نے اِس کمی کو ملک کے سڑک بنیادی ڈھانچے میں آئی خاطر خوا...

August 8, 2025 10:19 PM

views 19

بھارتی ریلوے، 720 کروڑ سے زیادہ مسافروں کو مناسب قیمت پر آمد و رفت کی خدمات فراہم کر رہی ہے اور اِس کے کرایے دنیا میں سب سے کم کرایوں میں سے ہیں: اشونی ویشنو

ریلوے کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ بھارتی ریلوے، 720 کروڑ سے زیادہ مسافروں کو مناسب قیمت پر آمد و رفت کی خدمات فراہم کر رہی ہے اور اِس کے کرایے دنیا میں سب سے کم کرایوں میں سے ہیں۔ راجیہ سبھا میں ایک سوال کا تحریری جواب دیتے ہوئے وزیر موصوف نے بتایا کہ مالی سال 2023-24 میں مسافروں کے سفر پ...

August 8, 2025 10:15 PM

views 20

حکومت نے آج کہا ہے کہ ملک بھر میں ٹماٹر کی خردہ قیمت میں اضافہ، مانگ اور سپلائی کے کسی بنیادی عدم توازن یا پیداوار میں کمی کے بجائے عارضی مقامی عوامل کی وجہ سے ہوا ہے

حکومت نے آج کہا ہے کہ ملک بھر میں ٹماٹر کی خردہ قیمت میں اضافہ، مانگ اور سپلائی کے کسی بنیادی عدم توازن یا پیداوار میں کمی کے بجائے عارضی مقامی عوامل کی وجہ سے ہوا ہے۔ صارفین کے امور، غذا اور عوامی نظامِ تقسیم کی وزارت نے کہا کہ دلّی میں ٹماٹر کی قیمت، جولائی کے آخری ہفتے سے ملک کے شمالی اور شمال مغ...

August 8, 2025 10:13 PM

views 15

آدھار پر مبنی چہرے کی شناخت کے عمل میں پچھلے ماہ اب تک کی سب سے زیادہ 19 کروڑ 36 لاکھ تصدیق کی گئی، جو جون کے مقابلے 22 فیصد زیادہ ہے

آدھار پر مبنی چہرے کی شناخت کے عمل میں پچھلے ماہ اب تک کی سب سے زیادہ 19 کروڑ 36 لاکھ تصدیق کی گئی، جو جون کے مقابلے 22 فیصد زیادہ ہے۔ الیکٹرانکس اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کی وزارت نے بتایا کہ جولائی کے مہینے میں آدھار پر مبنی چہرے کی شناخت کے عمل میں ایک واحد دن میں سب سے زیادہ ایک کروڑ 22 لاکھ تصدیق ...

August 8, 2025 10:11 PM

views 13

دفاع کی وزارت نے اِن اطلاعات کو مسترد کردیا ہے، جن میں یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ بھارت نے امریکہ سے دفاعی سامان خریدنے سے متعلق بات چیت روک دی ہے

دفاع کی وزارت نے اِن اطلاعات کو مسترد کردیا ہے،  جن میں یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ بھارت نے امریکہ سے  دفاعی سامان خریدنے سے متعلق بات چیت روک دی ہے۔ ایک بیان میں وزارت نے کہا ہے کہ یہ اطلاعات غلط اور  من گھڑت ہیں۔ اُس نے یہ وضاحت بھی کی ہے کہ موجودہ طریقہ کار کے مطابق دفاعی سامان خریدنے کے مختلف معامل...

August 8, 2025 10:05 PM

views 22

اطلاعات ونشریات کی وزارت نے مراٹھی فلم ”خالد کا شیواجی“ بنانے والوں کو نوٹس جاری کیا ہے

اطلاعات ونشریات کی وزارت نے مراٹھی فلم ”خالد کا شیواجی“ بنانے والوں کو نوٹس جاری کیا ہے۔ اس میں  چھترپتی شیواجی مہاراج کو دکھائے جانے پر کئی شکایتیں موصول ہونے کے بعد یہ قدم اٹھایا گیا ہے۔ مہاراشٹر میں کچھ تنظیموں نے اس فلم پر اعتراض کیا ہے اور کہا ہے کہ اس میں حقائق کو تاریخی اعتبار سے توڑ مروڑ کر ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔