قومی

August 9, 2025 3:28 PM

views 13

وزیراعظم نریندر مودی نے مہاتماگاندھی کی متاثر قیادت کے تحت ’بھارت چھوڑو تحریک‘ میں حصہ لینے والے سبھی جرأتمند لوگوں کو یاد کیا

وزیراعظم نریندر مودی نے مہاتماگاندھی کی متاثر قیادت کے تحت ’بھارت چھوڑو تحریک‘ میں حصہ لینے والے سبھی جرأتمند لوگوں کو یاد کیا اور ان کے تئیں تشکر کا اظہار کیا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ اُن لوگوں کی شجاعت اور بہادری نے وطن پرستی کے جذبے کو جِلادی، جس نے ملک کی آزادی کے حصول کیلئے ...

August 9, 2025 3:24 PM

views 13

ریلوے کی وزارت نے Round Trip پیکج اسکیم لاگو کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت مسافروں کو واپسی کے سفر پر 20 فیصد کی رعایت دی جائے گی

ریلوے کی وزارت نے Round Trip پیکج اسکیم لاگو کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت مسافروں کو واپسی کے سفر پر 20 فیصد کی رعایت دی جائے گی۔ ریلوے کی وزارت نے ایک بیان میں کہا کہ اس اسکیم کے تحت رعایت کا اطلاق اُسی صورت میں ہوگا، جب ایک ہی مسافر گروپ کیلئے جانے اور واپسی، دونوں کے ٹکٹ بک کروائے جائیں گے۔ وز...

August 9, 2025 3:16 PM

views 19

NASA کے Crew-10 مشن کے چار خلاء باز کل کرہئ ارض پر واپسی کیلئے، SpaceX ڈریگن کیپسول میں سوار ہوکر بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے روانہ ہوئے

NASA کے Crew-10 مشن کے چار خلاء باز کل کرہئ ارض پر واپسی کیلئے، SpaceX ڈریگن کیپسول میں سوار ہوکر بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے روانہ ہوئے۔ واپسی کا یہ سفر 18 گھنٹے پر مشتمل ہے۔ امریکی خلاء باز Anne McClian اور Nichole Ayers، جاپانی خلاء باز Takuya Onishi اور روس کے خلاء باز Kirill Peskov کے آج بھارت...

August 9, 2025 3:10 PM

views 58

بھارت کے موسمیات کے محکمے نے دلّی NCR کے کئی حصوں میں آج اوسط سے تیز بارش جاری رہنے کا امکان ظاہر  کیا ہے

بھارت کے موسمیات کے محکمے نے دلّی NCR کے کئی حصوں میں آج اوسط سے تیز بارش جاری رہنے کا امکان ظاہر  کیا ہے اور آج کیلئے اورینج الرٹ بھی جاری کیا گیا ہے۔ محکمے کے سینئر سائنداں ڈاکٹر آر کے جینا منی نے خاص طور پر آکاشوانی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کَل رات پرگتی میدان میں 100 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گ...

August 9, 2025 3:07 PM

views 16

فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل اے پی سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت نے آپریشن سندور کے دوران پاکستان کے پانچ لڑاکا جہاز گرائے تھے

فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل اے پی سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت نے آپریشن سندور کے دوران پاکستان کے پانچ لڑاکا جہاز گرائے تھے۔ وہ آج بنگلورو میں ایئرچیف ایل ایم Katre لیکچر کے موقع پر اظہارِ خیال کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی فضائیہ کے پانچ جہاز اور ایک AWaCS طیارہ بھی گرایا گیا تھا۔ فضائیہ کے س...

August 9, 2025 3:06 PM

views 16

وزیراعظم نریندر مودی نے شراوَن پورنما کے موقع پر منائے جانے والے سنسکرت کے عالمی دن پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے

وزیراعظم نریندر مودی نے شراوَن پورنما کے موقع پر منائے جانے والے سنسکرت کے عالمی دن پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے لکھا کہ سنسکرت، علم اور جذبات کے اظہار کا ایک لازوال منبع ہے اور اس کا اثر مختلف شعبوں میں دیکھا جاسکتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ گزشتہ دہائی میں، ح...

August 9, 2025 3:05 PM

views 13

بہن اور بھائیوں کے بیچ خصوصی رشتے کا تہوار، رکشا بندھن آج ملک بھر میں منایا جا رہا ہے

بہن اور بھائیوں کے بیچ خصوصی رشتے کا تہوار، رکشا بندھن آج ملک بھر میں منایا جا رہا ہے۔  اس موقع پر بہنیں اپنے بھائیوں کی کلائی پر رنگین راکھی باندھتی ہیں اور اُن کی خوشحالی، صحت اور بہتری کی دعا کرتی ہیں۔ بدلے میں بھائی اپنی بہنوں کی حفاظت اور مدد کا عہد کرتے ہیں اور بہنوں کو تحفے دیتے ہیں۔ صدر جمہو...

August 9, 2025 9:59 AM

views 37

مرکزی کابینہ نے ”پردھان منتری اُجّوَلا یوجنا“ کے تحت مالی سال 2025-26 کے دوران، اہل لوگوں کے لیے LPG سبسڈی جاری رکھے جانے کو منظوری دے دی ہے۔

حکومت نے، ’پردھان منتری اُجّوَلا یوجنا‘ کے تحت مالی سال 2025-26 کے دوران، اہل افراد کے لیے سبسڈی جاری رکھنے کو منظوری دے دی ہے۔ اِس پر 12 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کی لاگت آئے گی۔ نئی دلی میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا کہ اس اسکیم کے تحت 10 کروڑ 33 لاکھ گھ...

August 9, 2025 9:56 AM

views 28

ریلوے کے محکمے نے، دنیا کی سب سے طویل مال بردار ٹرین ’رُودرَاستر‘ کی کامیاب آزمائش کی۔

بھارتیہ ریلوے نے ایشیا کی سب سے بڑی مال بردار ٹرین رُودرَاستر کی کامیاب آزمائش کرکے ایک نیا سنگِ میل طے کیا ہے۔ یہ آزمائش چندولی میں گنج خواجہ ریلوے اسٹیشن سے، جھارکھنڈ میں گڑھوا تک کی گئی۔ یہ 209 کلومیٹر کا راستہ ہے جو پانچ گھنٹے دس منٹ میں طے ہوا۔ اس آزمائش میں اوسطاً 40 اعشاریہ پانچ صفر کلومیٹر ف...

August 9, 2025 9:50 AM

views 32

حکومت نے کہا ہے کہ پورے ملک میں ٹماٹر کی قیمتوں میں اضافہ، عارضی مقامی وجوہات سے ہوا ہے، نہ کہ بنیادی طور پر مانگ اور سپلائی کے درمیان توازن نہ ہونے یا پیداوار میں کمی کی وجہ سے ہوا ہے۔

حکومت نے کہا ہے کہ پورے ملک میں ٹماٹر کی قیمتوں میں اضافہ، عارضی مقامی وجوہات سے ہوا ہے، نہ کہ بنیادی طور پر مانگ اور سپلائی کے درمیان توازن نہ ہونے یا پیداوار میں کمی کی وجہ سے ہوا ہے۔ صارفین امور، خوراک اور تقسیم عامّہ کی وزارت نے کہا کہ دلی میں ٹماٹر کی قیمتوں میں اضافہ ہوکر یہ ملک کے شمالی اور ش...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔