قومی

August 7, 2025 9:48 PM

views 20

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ کسانوں، ماہی گیروں اور ڈیری شعبے سے وابستہ لوگوں کے مفادات پر سمجھوتہ کرنے کیلئے بھارت کسی دبائو کے آگے نہیں جھکے گا

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت اپنے کسانوں، ماہی گیروں اور ڈیری سے وابستہ لوگوں کے مفادات پر کبھی کوئی سمجھوتہ نہیں کریگا۔ وہ آج نئی دلّی میں MS سوامی ناتھن صد سالہ بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔ وزیر اعظم مودی نے زور دے کر کہا کہ کسانوں کی بہبود، اُن کی حکومت کی اوّلین ترجیح رہ...

August 7, 2025 9:46 PM

views 16

پارلیمنٹ نے بھارت کے ساحلی علاقوں میں چلنے والے جہازوں کے نظم وضبط کی خاطر جہاز رانی بل 2025 کو منظور کرلیا ہے

راجیہ سبھا کی منظوری ملنے کے بعد آج پارلیمنٹ نے ساحلوں کے جہاز رانی بل 2025 کو منظوری دے دی۔ لوک سبھا نے اِسے پہلے ہی منظور کرلیا تھا۔ اِس بل میں اُن جہازوں کے نظم وضبط کی بات کہی گئی ہے جو ملک کے ساحلی علاقوں میں چلتے ہیں۔ راجیہ سبھا میں اِس بل پر بحث کے دوران جواب دیتے ہوئے بندرگاہوں، جہاز رانی ا...

August 7, 2025 9:44 PM

views 18

قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال نے ماسکو میں روس کی سکیورٹی کونسل کے چیف سے ملاقات کی ہے۔ روس کے صدر ولادیمیر پتن جلد ہی بھارت کا دورہ کریں گے

قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال نے آج ماسکو میں روس کی سکیورٹی کونسل کے سربراہ Sergei Shoigu سے ملاقات کی ہے۔ جناب ڈوبھال نے کہا کہ بھارت کے روس کے ساتھ خصوصی اور دیرینہ روابط ہیں اور بھارت اسے قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ انھوں نے کہا کہ دونوں فریقین کے درمیان اعلیٰ سطحی تعلقات ہیں اور ان مصروفیات نے...

August 7, 2025 9:41 PM

views 19

این ڈی اے نے اتحاد کی طرف سے نائب صدر کے امیدوار کا انتخاب کرنے کیلئے وزیر اعظم نریندر مودی اور راجیہ سبھا میں ایوان کے لیڈر جے پی نڈّا کو یہ ذمے داری سونپی

این ڈی اے نے اتحاد کی طرف سے نائب صدر کے امیدوار کا انتخاب کرنے کیلئے وزیر اعظم نریندر مودی اور راجیہ سبھا میں ایوان کے لیڈر جے پی نڈّا کو یہ ذمے داری سونپی۔ میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے بتایا کہ آج پارلیمنٹ کے کمپلیکس میں NDA کے پارلیمانی پارٹی لیڈروں کی میٹنگ کے دور...

August 7, 2025 9:40 PM

views 14

الیکشن کمیشن نے آج نائب صدر کے انتخاب کیلئے نامزدگی کے پرچے داخل کرنے کیلئے نوٹس جاری کیا ہے

الیکشن کمیشن نے آج نائب صدر کے انتخاب کیلئے نامزدگی کے پرچے داخل کرنے کیلئے نوٹس جاری کیا ہے۔ نائب صدر کے انتخاب کیلئے نامزدگی کے پرچے 21اگست تک داخل کئے جاسکتے ہیں اور انتخاب 9ستمبر کوکرایا جائیگا۔ پچھلے مہینے نائب صدر کے عہدے سے جناب جگدیپ دھنکھڑ کے استعفے کے بعد یہ انتخاب ناگزیر ہوگیا ہے۔ یہ نائ...

August 7, 2025 9:38 PM

views 13

این سی ای آر ٹی نے آنے والے تعلیمی سال کے نصاب میں آٹھویں جماعت کے اردو کے مضمون میں فیلڈ مارشل Sam Manekshow کو، ساتویں جماعت کے اردو کے مضمون میں بریگیڈیئر محمد عثمان کو، اور آٹھویں جماعت کے انگریزی کے مضمون میں میجر سومناتھ شرما کو شامل کیا ہے

این سی ای آر ٹی نے آنے والے تعلیمی سال کے نصاب میں آٹھویں جماعت کے اردو کے مضمون میں فیلڈ مارشل Sam Manekshow کو، ساتویں جماعت کے اردو کے مضمون میں بریگیڈیئر محمد عثمان کو، اور آٹھویں جماعت کے انگریزی کے مضمون میں میجر سومناتھ شرما کو شامل کیا ہے۔ وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ نئے انتخاب ...

August 7, 2025 9:35 PM

views 12

فلپینز کے صدر مارکوز جونیئر نے علاقائی خوشحالی اور سپلائی چین کو فروغ دینے کی خاطر بھارت کے ساتھ مضبوط رشتوں کی خواہش ظاہر کی ہے

فلپینزکے صدر Ferdinand Romnaldez Marcos جونیئر نے ایشیا میں ترقی اور خوشحالی لانے کیلئے بھارت کے ساتھ بڑے پیمانے پر شراکت داری کی خواہش ظاہر کی ہے۔ وہ آج بینگلورو میں فلپینز-بھارت تجارتی فورم سے خطاب کر رہے تھے۔ اپنے خطاب میں فلپینز کے صدر نے کہا کہ دونوں ملک علاقائی جانکاریوں کو ایک نئی شکل دے سکت...

August 7, 2025 9:32 PM

views 22

مرکزی وزیر صحت اور BJP کے صدر جگت پرکاش نڈّا نے آج مغربی بنگال کے اپوزیشن لیڈر Suvendhu ادھیکاری پر TMC کارکنان کے ذریعے مبینہ حملے کی مذمت کی ہے۔

مرکزی وزیر صحت اور BJP کے صدر جگت پرکاش نڈّا نے آج مغربی بنگال کے اپوزیشن لیڈر Suvendhu ادھیکاری پر TMC کارکنان کے ذریعے مبینہ حملے کی مذمت کی ہے۔ سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب نڈّانے کہا کہ یہ حملہ جمہوریت پر حملہ ہے۔ انھوں نے اس بات کا بھی ذکر کیا کہ یہ حملہ ریاستی پولیس کی موجودگی میں کیا گیا ہے، جس ...

August 7, 2025 3:15 PM

views 19

حکومت نے کہا ہے کہ اِسمارٹ Cities مشن کے تحت کُل 8 ہزار پروجیکٹوں میں سے 95 فیصد مکمل ہوگئے ہیں

حکومت نے کہا ہے کہ اِسمارٹ Cities مشن کے تحت کُل 8 ہزار پروجیکٹوں میں سے 95 فیصد مکمل ہوگئے ہیں۔ اِس مشن کا آغاز 2015 میں کیا گیا تھا، جس کا مقصد بہتر خدمات، مستحکم بنیادی ڈھانچے اور پائیدار حل فراہم کرکے سینکڑوں شہروں میں معیارِ زندگی کو بہتر بنانا ہے۔ آج لوک سبھا میں ایک ضمنی سوال کا جواب دیتے ہوئ...

August 7, 2025 3:14 PM

views 13

آکاشوانی نیوز سے بات کرتے ہوئے راجیہ سبھا میں JDU کے رُکن پارلیمنٹ سنجے جھا نے کہا کہ بہار میں خصوصی تفصیلی نظرثانی مہم کوئی معاملہ نہیں ہے

آکاشوانی نیوز سے بات کرتے ہوئے راجیہ سبھا میں JDU کے رُکن پارلیمنٹ سنجے جھا نے کہا کہ بہار میں خصوصی تفصیلی نظرثانی مہم کوئی معاملہ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ انتخابی کمیشن نے بہار میں اس کام کو خوش اسلوبی سے انجام دیا ہے۔  جناب جھا نے مطلع کیا کہ انتخابی کمیشن نے اعتراضات کا بھی معلوم کیا تھا لیکن اب...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔