September 10, 2025 10:37 PM
18
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمّاد الثانی سے بات کی اور دوحہ میں حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمّاد الثانی سے بات کی اور دوحہ میں حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر وزیر اعظم مودی نے کہا کہ بھارت، قطر کے اقتدارِ اعلیٰ کی خلاف ورزی کی مذمت کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت، مذاکرات اور سفارتکاری کے ذریعے معاملات کے حل ا...