قومی

September 11, 2025 2:48 PM

views 33

وزیراعظم نریندر مودی نے دو طرفہ تعاون کے سبھی پہلوؤں کا جائزہ لینے کی خاطر آج وارانسی میں ماریشس کے وزیراعظم  نوین چندر رام غلام سے بات چیت کی

وزیراعظم نریندر مودی نے دو طرفہ تعاون کے سبھی پہلوؤں کا جائزہ لینے کی خاطر آج وارانسی میں ماریشس کے وزیراعظم  نوین چندر رام غلام سے بات چیت کی۔ بات چیت کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم مودی نے دونوں ملکوں کے درمیان ثقافتی اور تاریخی رشتوں کو اجاگر کیا۔                                  ...

September 11, 2025 2:46 PM

views 33

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج لکھنؤ، ترواننت پورم، تِریچی، کالی کٹ اور امرتسر ہوائی اڈوں پر Fast Track Immigration- Trusted Traveller پروگرام کا آغاز کیا۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج لکھنؤ، ترواننت پورم، تِریچی، کالی کٹ اور امرتسر ہوائی اڈوں پر Fast Track Immigration- Trusted Traveller پروگرام کا آغاز کیا۔ اس پروگرام کا مقصد بین الاقوامی سطح پر آمد ورفت کو تیز اور بلارُکاوٹ بنانا اور Immigration کی منظوری میں سہولت پیدا کرنا ہے۔ یہ بھارتی شہریوں او...

September 11, 2025 2:45 PM

views 25

ریلوے کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے آج بتایا کہ ریلوے سنیچر سے کشمیر وادی کے بڈگام سے دلّی کے آدرش نگر اسٹیشن تک روزانہ ایک پارسل ٹرین چلانے جارہا ہے

ریلوے کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے آج بتایا کہ ریلوے سنیچر سے کشمیر وادی کے بڈگام سے دلّی کے آدرش نگر اسٹیشن تک روزانہ ایک پارسل ٹرین چلانے جارہا ہے۔ یہ ریل گاڑی پھل اور دست کاری کے ڈیلروں کو ملک بھر میں اپنی مصنوعات پہنچانے کیلئے ایک متبادل فراہم کرے گی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ بڈگام سے دلّی سیب لان...

September 11, 2025 9:42 AM

views 24

وزیر اعظم نریندر مودی وارانسی میں دوطرفہ تعاون کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لینے کے لیے ماریشس کے اپنے ہم منصب نوین چندر رام غلام کے ساتھ بات چیت کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج اترپردیش اور اتراکھنڈ کا دورہ کریں گے۔ جناب مودی وارانسی میں ماریشس کے وزیر اعظم نوین چندر رام غلام کی میزبانی کریں گے، جو 16 ستمبر تک بھارت کے سرکاری دورے پر ہیں۔ ماریشس کے وزیر اعظم کل شام وارانسی پہنچے، جہاں اترپردیش کی گورنر آنندی بین پٹیل نے باضابطہ استقبالیہ اور گارڈ آ...

September 11, 2025 9:38 AM

views 21

خلائی تحقیق کے بھارتی ادارے اِسرو نے چھوٹے سیٹیلائٹ لانچ وہیکل ٹکنالوجی کے تجارتی استعمال کے لیے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔

نیو اسپیس انڈیا لمیٹڈ - NSIL، خلائی تحقیق کی بھارتی تنظیم - اِسرو، انڈین نیشنل اسپیس پروموشن اینڈ Authorisation سینٹر - IN-Space اور ہندوستان ایرو ناٹکس لمیٹڈ HAL کے درمیان Small Satellite Launch Vehicle (SSLV) ٹیکنالوجی کی منتقلی کے لیے، ٹیکنالوجی کی منتقلی سے متعلق ایک سمجھوتے پر دستخط کیے گئے۔ اِ...

September 11, 2025 9:36 AM

views 22

بیجنگ میں بھارت کے سفارتخانے نے چین میں تبت خودمختار خطّے میں پھنسے بھارتی شہریوں کے لیے ایک ایڈوائزری جاری کی ہے۔

بیجنگ میں بھارت کے سفارتخانے نے چین میں تبت خودمختار خطّے میں پھنسے بھارتی شہریوں کے لیے ایک ایڈوائزری جاری کی ہے۔ یہ افراد پرائیویٹ ٹور آپریٹرس کے زیر اہتمام، نیپال کے راستے کیلاش مانسروور یاترا کے دوران فی الحال وہاں پھنس کر رہ گئے ہیں۔ نیپال میں موجودہ صورتحال کے سبب ان بھارتی شہریوں کی مجوزہ سفر...

September 11, 2025 9:29 AM

views 24

بھارت نے دوحہ میں اسرائیل کے حملے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور مسائل کو مذاکرات اور سفارتکاری کے ذریعے حل کرنے کی اپیل کی ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کل قطر کے امیر، شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ٹیلیفون پر بات کی اور دوحہ میں حالیہ حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر وزیر اعظم مودی نے کہا کہ بھارت قطر کی سا لمیت اور خودمختاری کی  خلاف ورزی کی مذمت کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت بات چیت اور سفارت کاری کے ...

September 11, 2025 9:28 AM

views 18

تجارت اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ حکومت امریکہ کے ساتھ سرگرم طریقے سے رابطے میں ہے تاکہ دو طرفہ تجارتی معاہدے کو حتمی شکل دی جاسکے۔

تجارت اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ حکومت امریکہ کے ساتھ سرگرم طریقے سے رابطے میں ہے تاکہ دو طرفہ تجارتی معاہدے کو حتمی شکل دی جاسکے۔ اُن کا یہ تبصرہ ایسے وقت سامنے آیا ہے، جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیر اعظم نریدنر مودی نے تجارت سے متعلق بات چیت اور دو طرفہ تعلقات میں بڑھتی ہوئی ...

September 11, 2025 9:26 AM

views 21

وزیر اعظم نریندر مودی نے اِس یوم آزادی کے موقع پر، لال قلعہ کی فصیل سے، دیوالی تک GST کی اگلے سلسلے کی اصلاحات کا اعلان کیا تھا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے اِس یوم آزادی کے موقع پر، لال قلعہ کی فصیل سے، دیوالی تک GST کی اگلے سلسلے کی اصلاحات کا اعلان کیا تھا۔ اُن کے اِس ویژن نے 3 ستمبر کو اُس وقت حقیقت کی شکل اختیار کرلی، جب GST کونسل نے ٹیکس شرحوں کو معقول بنانے، کئی شعبوں میں ٹیکس شرحوں میں کٹوتی اور شہریوں کے رہن سہن میں سہو...

September 11, 2025 9:11 AM

views 25

وزیر داخلہ امت شاہ نے گجرات کے Sanand اسمبلی حلقے میں ورچوئل وسیلے سے 66 کروڑ روپے کی مالیت کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگِ بنیاد رکھا۔

وزیر داخلہ امت شاہ نے گجرات کے Sanand اسمبلی حلقے میں ورچوئل وسیلے سے 66 کروڑ روپے کی مالیت کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگِ بنیاد رکھا۔ Sanand کی ہمہ جہت ترقی کے عزم کے ساتھ جناب شاہ نے کہا کہ 2029 تک Sanand کے ہر گاؤں میں بنیادی سہولتیں فراہم کی جائیں گی، جن میں پانی کی فراہمی، سڑکوں کی...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔