قومی

September 10, 2025 10:02 AM

views 42

اسرو نے کہا ہے کہ بھارت نے خلائی دریافت میں نئے بڑے عالمی ریکارڈز قائم کیے ہیں اور وہ آئندہ برسوں میں آٹھ سے دس ریکارڈ قائم کرنے کی راہ پر گامزن ہے۔

اسرو کے چیئرمین وی نارائنن نے کہا ہے کہ بھارت نے خلائی تحقیق کے میدان میں نو بڑے عالمی ریکارڈز قائم کیے ہیں اور وہ آئندہ برسوں میں مزید آٹھ سے دس ریکارڈ قائم کرنے کی راہ پر گامزن ہے۔ نئی دلی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جناب نارائنن نے چندریان مشن سے لے کر، مریخ کے مدار والے مشن تک کی بھارت کی کا...

September 10, 2025 10:01 AM

views 21

وزیر اعظم نریندر مودی نے سی پی رادھا کرشنن سے ملاقات کی اور اُنہیں گزشتہ روز ہونے والے نائب صدر کے انتخاب میں کامیابی پر مبارکباد دی۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے سی پی رادھا کرشنن سے ملاقات کی اور اُنہیں گزشتہ روز ہونے والے نائب صدر کے انتخاب میں کامیابی پر مبارکباد دی۔ اس موقعے پر BJP کے صدر جے پی نڈّا، TDP کے رہنما اور مرکزی وزیر رام موہن نائیڈو، جنتا دَل یو کے لیڈر سنجے جھا، شیو سینا کے رہنما شری کانت شندے اور TMC(M) کے لیڈر جی کے...

September 10, 2025 9:59 AM

views 12

اِس یومِ آزادی پر لال قلعے کی فصیل سے وزیر اعظم نریندر مودی نے دیوالی تک آئندہ سلسلے کی GST اصلاحات کا اعلان کیا تھا۔

اِس یومِ آزادی پر لال قلعے کی فصیل سے وزیر اعظم نریندر مودی نے دیوالی تک آئندہ سلسلے کی GST اصلاحات کا اعلان کیا تھا۔ وزیر اعظم کے زیادہ موثر اور شہریوں پر مرکوز معیشت کے نظریے کی اُس وقت تکمیل ہوئی جب 3 ستمبر کو GST کونسل نے عام شہری پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے شرحوں کو معقول بنانے کو منظوری دی۔ کونسل ...

September 10, 2025 9:56 AM

views 27

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ اور بھارت کے درمیان تجارتی رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے مذاکرات جاری رہیں گے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ اور بھارت کے درمیان تجارتی رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے مذاکرات جاری رہیں گے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم، ٹروتھ سوشل پر ایک پیغام میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ آنے والے ہفتوں میں اپنے بہت اچھے دوست وزیر اعظم مودی سے بات کرنے کے منتظر ہیں۔ صدر ٹرمپ نے امید ظاہر کی کہ دون...

September 10, 2025 9:53 AM

views 21

بھارت نے دوحہ میں اسرائیل کے حملوں کے بعد تشویش کا اظہار کیا ہے اور تحمل اور سفارتکاری کا راستہ اپنانے کی اپیل کی ہے۔

بھارت نے دوحہ میں اسرائیل کے حملوں کے بعد تشویش کا اظہار کیا ہے اور تحمل اور سفارتکاری کا راستہ اپنانے کی اپیل کی ہے۔ وزارتِ خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بھارت خطّے کے حالات اور سکیورٹی پر اس کے اثرات کے بارے میں گہری تشویش رکھتا ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ بھارت صبر و تحمل اور سفارتکاری سے ک...

September 10, 2025 9:49 AM

views 35

وزیر اعظم نریندر مودی نے کل ہماچل پردیش کے سیلاب، مٹّی کے تودے کھسکنے اور شدید بارش سے متاثرہ علاقوں کا فضائی معائنہ کیا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کل ہماچل پردیش کے سیلاب، مٹّی کے تودے کھسکنے اور شدید بارش سے متاثرہ علاقوں کا فضائی معائنہ کیا۔ وزیر اعظم نے قدرتی آفت سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لینے اور اس کا تخمینہ لگانے کے لیے ریاستی حکومت کے ساتھ میٹنگ بھی کی۔ اس موقعے پر جناب مودی نے ہماچل پردیش کے سیلاب اور بارش ...

September 10, 2025 9:48 AM

views 21

وزیراعظم نریندر مودی نے پنجاب کے لیے ایک ہزار چھ سے کروڑ روپے کے لیے مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے پنجاب کے لیے ایک ہزار چھ سے کروڑ روپے کے لیے مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔ یہ امداد قدرتی آفت کی صورت میں دی گئی 12 ہزار کروڑ روپے کی مدد کے علاوہ ہے۔ قدرتی آفات کی صورت میں ریاستی راحت فنڈ اور پی۔ایم کسان سمان ندھی کی دوسری قسط پیشگی طور پر ادا کردی جائے گی۔ سیلاب میں مرنے وال...

September 9, 2025 9:46 PM

views 25

سی پی رادھا کرشنن، ملک کے پندرھویں نائب صدر جمہوریہ ہوں گے

این ڈی اے کے امیدوار اور مہاراشٹر کے گورنر سی پی رادھا کرشنن اگلے نائب صدر جمہوریہ ہوں گے۔ انھوں نے آئی این ڈی آئی اے بلاک کے امیدوار اور سپریم کورٹ کے سابق جج بی سدرشن ریڈی کو 152 ووٹوں کے فرق سے شکست دی۔ نائب صدر کے انتخاب کیلئے ووٹوں کی گنتی کے بعد نامہ نگاروں کو تفصیل بتاتے ہوئے راجیہ سبھا کے ...

September 9, 2025 9:42 PM

views 16

وزیر اعظم نریندر مودی نے ہماچل پردیش اور پنجاب میں سیلاب کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ انھوں نے پنجاب کیلئے ایک ہزار 600 کروڑ روپئے اور ہماچل پردیش کیلئے ایک ہزار 500 کروڑ روپئے کی مالی امداد کا اعلان کیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے سیلاب سے متاثرہ پنجاب کی صورتحال کا جائزہ لیا اور وہاں جاری راحت اور بچائو کارروائیوں کے سلسلے میں ایک جائزہ میٹنگ کی۔ جناب مودی نے سیلاب سے متاثرہ پنجاب کیلئے ایک ہزار 600 کروڑ روپئے کی مالی امداد کا اعلان کیا۔ یہ ریاست کے پاس پہلے سے موجود 12 ہزار کروڑ روپئے کے علاوہ ہے۔ S...

September 9, 2025 9:41 PM

views 25

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ہماچل پردیش کے سیلاب، مٹی کے تودے کھسکنے اور شدید بارش سے متاثرہ علاقوں کا فضائی معائنہ کیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ہماچل پردیش کے سیلاب، مٹی کے تودے کھسکنے اور شدید بارش سے متاثرہ علاقوں کا فضائی معائنہ کیا۔ وزیر اعظم نے کانگڑا میں قدرتی آفت سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لینے اور نقصانات کا تخمینہ لگانے کیلئے ریاستی حکومت کے ساتھ ایک میٹنگ کی۔ اس موقع پر وزیر اعظم مودی نے ہماچل پردی...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔