قومی

September 12, 2025 9:26 AM

views 24

بھارت موسمیات محکمے IMD نے آج مراٹھ واڑہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم اور تریپورہ میں شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارت موسمیات محکمے IMD نے آج مراٹھ واڑہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم اور تریپورہ میں شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے آندھرا پردیش، اروناچل پردیش، آسام، میگھالیہ، بہار، چھتیس گڑھ، اندرونی کرناٹک اور مدھیہ مہاراشٹر میں بھی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ اس دوران گنگا کی ترائی و...

September 12, 2025 9:25 AM

views 38

کرکٹ میں، ابوظبی میں ایشیاء کپ میں بنگلہ دیش نے ہانگ کانگ کو 7 وکٹ سے ہرادیا۔

کرکٹ میں کل رات دبئی میں ایشیا کپ میں گروپ-بی کے ایک میچ میں بنگلہ دیش نے ہانگ کانگ کو 7 وکٹ سے ہرایا۔ بنگلہ دیش کی T-20 کرکٹ میں، ہانگ کانگ پر یہ اب تک کی پہلی جیت ہے۔ جیت کے لیے 144 رن کے نشانے کا پیچھا کرتے ہوئے بنگلہ دیش نے 17 اوورس 4 گیندوں میں 3 وکٹ پر جیت کا نشانہ حاصل کر لیا۔ اس سے پہلے  بنگ...

September 11, 2025 9:54 PM

views 22

وزیر اعظم نریندر مودی نے سیلاب سے متاثرہ اتراکھنڈ کیلئے ایک ہزار 200کروڑ روپے کی مالی مدد کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے دہرہ دون میں ایک میٹنگ کے دوران بادل پھٹنے، بارش اور مٹی کے تودے کھسکنے سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے اتراکھنڈ کیلئے ایک ہزار 200 کروڑ روپئے کی مالی امداد کا اعلان کیا۔ آج دہرہ دون میں، ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے جناب مودی نے، ریاست کے تباہی سے متاثر علاقوں میں راحت اور بازآبادکاری کی کوششوں کا جائزہ لیا۔  وزیر اعظم نے پورے خطے اور اِس کے لوگوں کی بحالی کیلئے ...

September 11, 2025 9:52 PM

views 18

بھارت نے جزیرہ نما ملک میں بنیادی ڈھانچے، روزگار اور حفظانِ صحت کو مستحکم کرنے کی غرض سے ماریشس کیلئے خصوصی اقتصادی پیکیج کا اعلان کیا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے ماریشس کیلئے آج ایک خصوصی اقتصادی پیکیج کا اعلان کیا۔ یہ پیکیج بنیادی ڈھانچے کو مستحکم کرنے، روزگار کے مواقع وضع کرنے اور جزیرہ نما ملک میں صحت دیکھ بھال کی سہولیات کو بہتر بنانے کیلئے ہے۔ جناب مودی نے یہ بات اترپردیش کے شہر وارانسی میں ماریشس کے اپنے ہم منصب نوین چندر رام ...

September 11, 2025 3:11 PM

views 15

دلّی پولیس کے اسپیشل Cell نے پورے ملک میں پھیلے دہشت گردوں کے ایک نیٹ ورک کا پردہ فاش کیا ہے اور مختلف ریاستوں سے پانچ مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے۔

دلّی پولیس کے اسپیشل Cell نے پورے ملک میں پھیلے دہشت گردوں کے ایک نیٹ ورک کا پردہ فاش کیا ہے اور مختلف ریاستوں سے پانچ مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے۔ نئی دلّی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اسپیشل Cell کے ایڈیشنل CP پرمود سنگھ کُشواہا نے کہا کہ انہیں دلّی، جھارکھنڈ، تلنگانہ اور مدھیہ پرد...

September 11, 2025 3:05 PM

views 13

ماحولیات، جنگلات اور آب وہوا کی تبدیلی کے محکمے کے وزیر بھوپیندر یادو نے آج گرین فائنانس کی یہ کہتے ہوئے ستائش کی ہے

ماحولیات، جنگلات اور آب وہوا کی تبدیلی کے محکمے کے وزیر بھوپیندر یادو نے آج گرین فائنانس کی یہ کہتے ہوئے ستائش کی ہے کہ یہ لچک دار اور مسابقتی معیشتوں کی بنیاد ہے۔ نئی دلّی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے  جناب یادو نے کہا کہ صنعتوں کو صرف اپنے منافع کو ذہن میں نہیں رکھنا چاہئے بلکہ ماحولیات پر کیا ...

September 11, 2025 3:01 PM

views 12

CBI نے انٹرپول چینلوں کے توسط سے کویت سے منور خان کی واپسی کے بارے میں کامیابی کے ساتھ اشتراک کیا۔

CBI نے انٹرپول چینلوں کے توسط سے کویت سے منور خان کی واپسی کے بارے میں کامیابی کے ساتھ اشتراک کیا۔ منور خان، جعل سازی اور دھوکہ دہی کے معاملے میں مطلوب ہے۔ ایجنسی نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل پولیس کوآپریشن یونٹ اور CBI نے وزارتِ خارجہ اور NCB کویت کے اشتراک سے منور خان کو واپس بھارت لایا ہے۔ x

September 11, 2025 2:56 PM

views 18

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے آج سبھی خواتین پر مبنی IASV تِروینی Circumnavigation مہم کو بھارت کیلئے ایک تاریخی لمحہ قرار دیتے ہوئے اِس کی ستائش کی ہے، جسے آئندہ نسلیں فخر کے ساتھ یاد رکھیں گی

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے آج سبھی خواتین پر مبنی IASV تِروینی Circumnavigation مہم کو بھارت کیلئے ایک تاریخی لمحہ قرار دیتے ہوئے اِس کی ستائش کی ہے، جسے آئندہ نسلیں فخر کے ساتھ یاد رکھیں گی۔ جناب سنگھ نے ورچوئل وسیلے سے ممبئی کے تاریخی گیٹ وِے آف انڈیا سے Samudri Pradakshina مہم کو جھنڈی دکھاکر روان...

September 11, 2025 2:54 PM

views 31

حکومت نے آج سبھی بھارتی شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ روسی فوج میں شامل ہونے سے متعلق کسی بھی پیشکش سے دور رہیں اور اسے ایک پُر خطر راستہ قرار دیا ہے۔

حکومت نے آج سبھی بھارتی شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ روسی فوج میں شامل ہونے سے متعلق کسی بھی پیشکش سے دور رہیں اور اسے ایک پُر خطر راستہ قرار دیا ہے۔ میڈیا کے سوالوں کے جواب میں، وزارتِ خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ ایسی خبریں ملی ہیں کہ حال ہی میں بھارتی شہریوں کو روسی فوج میں بھرتی کیا گیا...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔