September 9, 2025 9:40 PM
12
اِس یومِ آزادی پر لال قلعے کی فصیل سے وزیر اعظم نریندر مودی نے دیوالی تک آئندہ سلسلے کی GST اصلاحات کا اعلان کیا تھا
اِس یومِ آزادی پر لال قلعے کی فصیل سے وزیر اعظم نریندر مودی نے دیوالی تک آئندہ سلسلے کی GST اصلاحات کا اعلان کیا تھا۔ وزیر اعظم کے زیادہ موثر اور شہریوں پر مرکوز معیشت کے نظریے کی اُس وقت تکمیل ہوئی جب 3 ستمبر کو GST کونسل نے عام شہری پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے شرحوں کو معقول بنانے کو منظوری دی۔ کونس...