انتخابی کمیشن نے آئندہ نائب صدر سی پی رادھا کرشنن کے انتخاب کی باضابطہ طور پر تصدیق کر دی ہے۔ ملک کے پندرہویں نائب صدر کی حیثیت سے جناب رادھا کرشنن کے انتخاب کے تصدیق نامے پر چیف انتخابی کمشنر گیانیش کمار اور انتخابی کمشنروں ڈاکٹر سُکھ بیر سنگھ سندھو اور ڈاکٹر وویک جوشی نے دستخط کیے۔ x
Site Admin | September 10, 2025 10:36 PM
انتخابی کمیشن نے آئندہ نائب صدر سی پی رادھا کرشنن کے انتخاب کی باضابطہ طور پر تصدیق کر دی ہے