قومی

September 16, 2025 9:33 PM

views 19

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیو راج سنگھ چوہان نے 2025-26 کے ربیع سیزن کیلئے 362 اعشاریہ پانچ-صفر ملین ٹن کے اجناس کے قومی ہدف کا اعلان کیا ہے

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیو راج سنگھ چوہان نے 2025-26 کے ربیع سیزن کیلئے 362 اعشاریہ پانچ-صفر ملین ٹن کے اجناس کے قومی ہدف کا اعلان کیا ہے۔ آج نئی دلّی میں زراعت-ربیع 2025 پر قومی کانفرنس کے دوران، جس کی انہوں نے صدارت کی تھی، زراعت کے ریاستی وزراء کے ساتھ تبادلۂ خیال کے بعد نئی دل...

September 16, 2025 2:33 PM

views 21

امریکہ میں بھارت کے سفیر ونے موہن کواترا نے اسرو اور NASA کے درمیان ثمر آور اور دیرپا خلائی شراکت داری کی اہمیت اجاگر کی ہے۔

امریکہ میں بھارت کے سفیر ونے موہن کواترا نے خلائی تحقیق کے بھارتی ادارے اسرو اور نیشنل ایرونوٹکس اور خلائی تنظیم NASA کے درمیان ثمر آور اور دیرپا خلائی شراکت داری کی اہمیت اجاگر کی ہے۔ انھوں نے اس کو بھارت امریکہ تعاون کا اہم ترین ستون قرار دیا ہے۔ واشنگٹن میں بھارت امریکہ خلائی تعاون پر خطاب کرتے ہ...

September 16, 2025 2:25 PM

views 31

وزیر داخلہ امت شاہ نے منشیات کی لعنت سے نمٹنے کے لیے مرکز اور ریاستوں کے درمیان تعاون پر زور دیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ منشیات سے پاک بھارت مہم 372 اضلاع میں چلائی جا رہی ہے۔

وزیر داخلہ امت شاہ نے آج نئی دلی میں ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں منشیات کی روک تھام کے لیے ٹاسک فورس ANTF کے سربراہوں کی دوسری قومی کانفرنس کا افتتاح کیا۔ منشیات کی روک تھام کی ٹاسک فورس کے 36 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے سربراہوں اور حکومت کے دیگر محکموں سے شراکت دار اِس ک...

September 16, 2025 2:24 PM

views 47

دہرہ دون اور اس سے متصل علاقوں میں شدید بارش سے تباہی آئی ہوئی ہے۔ IMD نے دہرہ دون، نینی تال اور چمپاوت اضلاع کے لیے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔

اتراکھنڈ میں دہرہ دون کے Sahastra Dhara علاقے میں رات بھر ہونے والی موسلا دھار بارش نے ریاستی راجدھانی میں روزمرہ کی زندگی کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے بروقت امدادی اور بچاؤ کارروائی کے ذریعے تقریباً 100 افراد کو محفوظ مقامات پر پہنچایا گیا ہے۔ شہر کے کئی دیگر علاقوں میں بھی مسلسل با...

September 16, 2025 2:22 PM

views 24

سیوا اور سُشاسن یعنی عوامی خدمت اور بہتر حکمرانی کے منتر کی رہنمائی میں وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں حکومت انقلابی تبدیلی اور ترقی کے لیے انتھک کام کر رہی ہے۔

سیوا اور سُشاسن یعنی عوامی خدمت اور بہتر حکمرانی کے منتر کی رہنمائی میں وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں حکومت انقلابی تبدیلی اور ترقی کے لیے انتھک کام کر رہی ہے۔ آج ’سیوا پَرْو‘ کی اس خصوصی سیریز میں ہم آپ کو بتارہے ہیں کہ مودی حکومت نے بھارت کو کس طرح عالمی سطح پر ایک ماحولیاتی چمپئن کے طور پر ت...

September 16, 2025 9:52 AM

views 36

وزیر اعظم نریندر مودی نے یوم آزادی کے موقع پر،   لال قلعہ کی فصیل سے اگلے مرحلے کی GST اصلاحات کا اعلان کیا تھا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے یوم آزادی کے موقع پر،   لال قلعہ کی فصیل سے اگلے مرحلے کی GST اصلاحات کا اعلان کیا تھا۔ اُن کا ویژن اس مہینے کی 3 تاریخ کو اُس وقت حقیقت میں تبدیل ہوا، جب GST کونسل نے شہریوں کی زندگی کو آسان بنانے کیلئے کئی شعبوں میں ٹیکس کی شرحوں میں کمی کی۔ آج ہم زرعی شعبے میں اصلاحات پر ...

September 16, 2025 9:50 AM

views 41

سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے وزیر نتن گڈکری نے کہا ہے کہ حیاتیاتی ایندھن، الیکٹر گاڑیاں اور قابل تجدید توانائی کو اپناتے ہوئے بھارت کا ٹرانسپورٹ کا شعبہ پائیدار بنیادی ڈھانچے کی جانب بڑھ رہا ہے

سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے وزیر نتن گڈکری نے کہا ہے کہ حیاتیاتی ایندھن، الیکٹر گاڑیاں اور قابل تجدید توانائی کو اپناتے ہوئے بھارت کا ٹرانسپورٹ کا شعبہ پائیدار بنیادی ڈھانچے کی جانب بڑھ رہا ہے۔ نئی دلّی میں منعقد پنچ جنیہ انفرا کانکلیو 2025 سے خطاب کرتے ہوئے جناب گڈکری نے تیز رفتار ترقی اور ماحولی...

September 16, 2025 9:50 AM

views 22

سیوا یعنی عوامی خدمت اور سُشاسن یعنی بہتر حکمرانی کے منتر سے ترغیب پاکر وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں حکومت ترقی اور بدلاؤ لانے کے لیے انتھک کوششیں   کررہی ہے

سیوا یعنی عوامی خدمت اور سُشاسن یعنی بہتر حکمرانی کے منتر سے ترغیب پاکر وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں حکومت ترقی اور بدلاؤ لانے کے لیے انتھک کوششیں   کررہی ہے۔ آج اپنے خصوصی نشریے ”سیوا Parv“ میں مودی حکومت کے ذریعے ملک بھر میں قابل تجدید اور ماحولیات کے لیے سازگار توانائی کے شعبے میں کی گئی تب...

September 16, 2025 9:47 AM

views 25

اسٹاف سیلیکشن کمیشن نے کمبائنڈ گریجوئٹ لیول ایکزامنیشن، CGLE 2025 کے رد کیے جانے کے بارے میں سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر جاری قیاس آرائیوں سے متعلق وضاحت کی ہے۔

اسٹاف سیلیکشن کمیشن نے کمبائنڈ گریجوئٹ لیول ایکزامنیشن، CGLE 2025 کے رد کیے جانے کے بارے میں سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر جاری قیاس آرائیوں سے متعلق وضاحت کی ہے۔ عملے، عوامی شکایات اور پینشن کی وزارت نے اطلاع دی ہے کہ ملک بھر میں تقرری امتحان بنا کسی رکاوٹ کے شیڈول کے مطابق جاری ہے۔ کمیشن نے کہا ہے ک...

September 16, 2025 9:44 AM

views 33

ثانوی تعلیم کے مرکزی بورڈ، CBSE نے کہا ہے کہ 10 ویں اور 12 ویں جماعت کے بورڈ امتحانات میں شرکت کرنے کے لیے طلباء کی 75 فیصد حاضری ضروری ہے۔

ثانوی تعلیم کے مرکزی بورڈ، CBSE نے کہا ہے کہ 10 ویں اور 12 ویں جماعت کے بورڈ امتحانات میں شرکت کرنے کے لیے طلباء کی 75 فیصد حاضری ضروری ہے۔ CBSE نے اپنے نوٹس میں کہا ہے کہ طالب علم کی حاضری کا سیدھا تعلق اب داخلی Assessment سے ہوگا، تاکہ 2سالہ تعلیمی سائکل کے دوران لگاتار حاضری کو ضروری بنایا جاسکے۔...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔