September 16, 2025 9:39 AM

printer

زراعت کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ کسانوں اور سائنس دانوں کی سخت محنت اور حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے ملک میں زراعت تین اعشاریہ سات فیصد کی اوسط سے بڑھ رہی ہے

زراعت کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ کسانوں اور سائنس دانوں کی سخت محنت اور حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے ملک میں زراعت تین اعشاریہ سات فیصد کی اوسط سے بڑھ رہی ہے، جو دنیا میں سب سے زیادہ ہے۔ کَل   نئی دلّی میں قومی زرعی کانفرنس ربیع ابھیان-2025 سے خطاب کرتے ہوئے جناب چوہان نے کہاکہ ریاستیں اور مرکز ملک اور کسانوں کی فلاح وبہبود کیلئے مل کر کام کرتی رہیں گی۔ جناب چوہان نے کسانوں کو یہ یقین دلایا کہ اُن لوگوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، جو ملاوٹی کھادوں، بیجوں اور جراثیم کش ادویات کیلئے ذمہ دار ہیں۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔