امورِ صارفین کے مرکزی وزیر پرلادھ جوشی نے کہا کہ بھارت، انٹر نیشنل آرگنائزیشن آف لیگل میٹرولوجی OIML پیٹرن کی منظوری کا سرٹفیکیٹ جاری کرنے والا دنیا کا 13 واں ملک بن گیا ہے۔ نئی دلّی میں 89 ویں بین الاقوامی الیکٹرو نیکنیکل کمیشن کی جنرل میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے جناب جوشی نے زور دے کر کہا کہ ملک کی افراط زر کی شرح 11 برسوں میں سب سے کم ہے اور ملک بھر میں 474 مراکز کے ذریعے ضروری اشیاء کی قیمتوں کی نگرانی کی جارہی ہے۔ وزیر موصوف نے معیارات کے بھارتی بیوریو BIS کے بڑھتے رول پر بھی زور دیا۔×
Site Admin | September 16, 2025 9:38 AM
امورِ صارفین کے مرکزی وزیر پرلادھ جوشی نے کہا کہ بھارت، انٹر نیشنل آرگنائزیشن آف لیگل میٹرولوجی OIML پیٹرن کی منظوری کا سرٹفیکیٹ جاری کرنے والا دنیا کا 13 واں ملک بن گیا ہے