September 22, 2025 9:56 PM

printer

حکومت نے موجودہ مالی برس کے دوران، پردھان منتری اُجولا یوجنا کے تحت LPG کے 25 لاکھ اضافی کنکشن فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے

نوراتری کے پہلے دن سرکار نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ رواں مالی سال کے دوران پردھان منتری اُجولا یوجنا کے تحت 25 لاکھ اضافی LPG کنکشنز فراہم کرے گی۔
اس موقع پر خاتون مستفیدین کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے، وزیرِ اعظم نریندر مودی نے کہا کہ مقدس تہوار کے موقع پر، یہ قدم نہ صرف خواتین کیلئے خوشیاں لائے گا، بلکہ انہیں بااختیار بنانے میں بھی مدد کرے گا۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے پیٹرولیم اور قدرتی گیس کے مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے بتایا کہ سرکار 25 لاکھ نئے LPG کنکشن میں سے ہر ایک پر 2 ہزار روپے سے زائد خرچ کرے گی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔