وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ GST کی شرحوں میں کٹوتی کے نتیجے میں گھروں کے لیے زیادہ بچت ہو سکے گی اور کاروبار کرنے میں آسانی پیدا ہوگی اور اس میں مزید سدھار آئے گا۔ کل نوراتری کے پہلے دن ایک مراسلے میں ہموطنوں کو نیک خواہشات پیش کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ GST کی شرحوں میں کٹوتی کا مطلب ہے: ہر گھر کے لیے زیادہ بچت اور کاروبار کرنے میں زیادہ آسانی پیدا کرنا۔
Site Admin | September 23, 2025 10:06 AM
وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ GST کی شرحوں میں کٹوتی کے نتیجے میں گھروں کے لیے زیادہ بچت ہو سکے گی اور کاروبار کرنے میں آسانی پیدا ہوگی اور اس میں مزید سدھار آئے گا