وزیر اعظم نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کو آج اُن کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا۔ سوشل میڈیا پوسٹ میں وزیر اعظم مودی نے ڈاکٹر منموہن سنگھ کی طویل عوامی زندگی کے دوران ملک کی تعمیر میں ڈاکٹر سنگھ کی کوششوں کو یاد کیا۔
Site Admin | September 26, 2025 9:49 PM
وزیر اعظم نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کو آج اُن کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا۔