September 29, 2025 2:40 PM

printer

موسمیات محکمے نے آج سوراشٹر اور کَچھ میں کہیں کہیں شدید سے لے کر بہت شدید بارش کے امکان کے مدنظر ریڈ الرٹ جاری کیا ہے

  بھارتی محکمہ موسمیاتIMD  نے سوراشٹر، کَچھ، گجرات، کونکن، گوا اور وسطی مہاراشٹر میں آج کہیں کہیں شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کہا کہ اگلے دو سے تین روز کے دوران انڈمان و نکوبار جزائر، چھتیس گڑھ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم اور تریپورہ کے کچھ حصوں میں ہلکی سے اوسط بارش ہونے کا امکان ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔